ہمارے انعامات
ایک ملٹی-ایوارڈ وننگ بروکر کے ساتھ ٹریڈ کریں
بہترین CFD بروکر 2025
AllForexRating.com
AllForexRating.com بروکرز کو ان کی کارکردگی کی بنیاد پر درجہ بندی اور ایوارڈز سے نوازتا ہے۔ اس سال کے اوائل میں، ہمیں فاریکس بروکر ایوارڈز 2025 میں 'بہترین CFD بروکر' کے نام سے موسوم ہونے پر خوشی ہوئی، جہاں آن لائن ٹریڈنگ خدمات میں سرکردہ فراہم کنندگان کو تسلیم کیا گیا۔ یہ اعزاز غیر معمولی کسٹمر سپورٹ اور جدید تکنیکی خصوصیات کے ساتھ قابل اعتماد، شفاف، اور جامع CFD ٹریڈنگ حل پیش کرنے میں ہماری مثالی کارکردگی کی عکاسی کرتا ہے۔ معیار اور پیشہ ورانہ مہارت کے اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھنے کے لیے ہمارے عزم کی اس مکرم اعزاز سے توثیق کی گئی ہے، جو کہ اپنی ٹریڈنگ کی کوششوں میں فضیلت کے خواہاں ٹریڈرز کے لیے ہمیں ایک اعلیٰ انتخاب کے طور پر لا کھڑا کرتا ہے۔
بہترین ملکیتی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2025
World Business Stars Magazine
World Business Stars Magazine برطانیہ میں قائم شدہ ایک مالیاتی اور کاروباری اشاعت ہے جو کہ دنیا بھر میں مختلف صنعتوں کے مالیاتی، کاروباری، اور ٹیکنالوجی کے شعبوں کے متعلق فکر انگیز بصیرتیں فراہم کرتا ہے۔ یہ باوقار شناخت ایک جدید پلیٹ فارم فراہم کرنے کے ہمارے عزم کو اجاگر کرتی ہے جو کہ ٹریڈرز کو کامیاب ہونے کے لیے ضروری ٹولز کے ساتھ بااختیار بنا دیتا ہے۔ ہم محض ایک ٹریڈنگ پلیٹ فارم فراہم کر دینے سے زیادہ میں یقین رکھتے ہیں — ہم ایک ایسا ماحول کریعیٹ کرنے کی تگ و دو کرتے ہیں جہاں ہمارے صارفین ترقی کریں، سیکھ پائیں، اور ٹریڈنگ کے اہداف حاصل کر سکیں۔
سب سے زیادہ اختراعی بروکر 2025
FxDailyInfo
FxDailyInfo ایک سرکردہ مالیاتی پورٹل ہے جو ٹریڈرز کو باخبر فیصلے کرنے میں مدد دینے کے لیے گراں قدر بصیرتیں، تجزیہ، اور اپ ڈیٹس فراہم کرتا ہے۔ یہ ایوارڈ CFD ٹریڈنگ انڈسٹری میں جدت طرازی کے حوالے سے قیادت کے لیے ہمارے عزم کو واضح کرتا ہے۔ ہم مسلسل ایسی پہل کار ٹیکنالوجیز اور تصورات متعارف کرانے کی کوشش کرتے ہیں جو ہمارے کلائنٹس کے ٹریڈنگ کے تجربے کو نمایاں طور پر بڑھاتے ہیں۔
بہترین کسٹمر سروس بروکر 2024
Forexing
Octa کو ایک نمایاں عالمی مالیاتی نیوز پورٹل Forexing کی جانب سے 'بہترین کسٹمر سروس بروکر' کا اعزاز حاصل کرنے پر فخر ہے۔ یہ اعزاز غیر معمولی کسٹمر سروس کے لیے ہماری لگن اور اپنے کلائنٹس کے ساتھ بامعنی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ اعزاز پانا محض ایک اعزاز نہ ہے؛ یہ ہمارے صارفین کی ضروریات کو ترجیح دینے کے ہمارے بنیادی فلسفے کو مجسم کرتا ہے۔ ہماری وقف شدہ سپورٹ ٹیم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے تندہی سے کام کرتی ہے کہ ہر ٹریڈر کو ان کے چیلنجز سے قطع نظر، فوری معاونت اور جامع حل مل پائے۔
بہترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2024
تمام فاریکس بونس
اوکٹا کو All Forex Bonus کی طرف سے Forex Awards میں 'بہترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم' کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ فاریکس ایوارڈز انڈسٹری میں عمدگی کا جشن مناتے ہیں، اور ان بروکرز اور پلیٹ فارمز کی کارکردگی کو تسلیم کرتے ہیں جو ممتاز سروس اور جدت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ یہ اعزاز OctaTrader کی غیر معمولی کارکردگی، صارف دوستانہ ڈیزائن، اور اختراعی خصوصیات کو نمایاں کرتا ہے جو کہ دنیا بھر کے ٹریڈرز کی متنوع ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔
سال کی بہترین Fintech پراڈکٹ 2025
Global Business Magazine
Global Business Magazine نے کاروباری پیشہ ور افراد کے لیے خود کو ایک اہم ذریعے کے طور پر قائم کیا ہے، ان تنظیموں کو نمایاں کرتے ہوئے جو کامیابی کے معیارات قائم کرتی ہیں۔ میگزین کے ایوارڈز ان کمپنیوں کو پیش کیے جاتے ہیں جو نہ صرف اپنے میدان میں مہارت حاصل کرتی ہیں بلکہ روایتی چلن تبدیل کرنے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرتی ہیں۔ اس ایوارڈ کے ذریعے، Octa جدت آمیز حل فراہم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے جو ٹریڈرز کو بااختیار بناتے ہیں اور ان کے مالیاتی سفر کو بہتر بناتے ہیں۔ ہم فِنٹیک میں اپنی مہارت کی جستجو جاری رکھنے کے لیے چشم براہ ہیں۔
Fintech میں اے آئی کا بہترین استعمال 2025
Global Business Magazine
Global Business Magazine، جو کہ ایک معروف مالیاتی پبلیکیشن ہے، کاروبار اور جدت آمیزی میں مہارت کو اجاگر کرتی ہے۔ اس نے ہمیں 'Fintech میں اے آئی کا بہترین استعمال' ایوارڈ دیا ہے، جو ہمارے شاندار کارنامے، بصیرت آمیز قیادت، اور اس میدان میں انقلابی اثر کو ظاہر کرتا ہے۔ Octa کو اس قدر متحرک انڈسٹری میں ایک پیشرو کے طور پر پہچانے جانے پر فخر ہے اور اپنے صارفین کے لیے جدت آمیز کی حدود کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے۔
فعالیت اور استعمال میں آسانی کے حوالے سے بہترین پروفیشنل ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2024
Professional Trader Awards
اس ایوارڈ میں ٹریڈرز کو بلا رکاوٹ اور ٹریڈنگ کے موثر تجربے کی فراہمی کے لیے Octa کی لگن پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ پلیٹ فارم کی مستحکم فعالیت میں مارکیٹ کے حقیقی وقت کے اعداد و شمار، جامع تجزیاتی ٹولز، اور صارف دوستانہ انٹرفیس شامل ہیں ، اور یہ سب ٹریڈرز کی متنوع ضروریات کو پورا کرنے کے لئے تشکیل دیا گیا ہے۔ پلیٹ فارم کو اس کے بدیہی ڈیزائن کے لئے نشان زد کیا گیا تھا، جو کہ ٹریڈنگ کے عمل کو آسان بنا دیتا ہے۔ یہ ایوارڈ ٹریڈنگ پلیٹ فارم کی فعالیت اور استعمال میں آسانی کو بڑھانے کے ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔
بہترین ملکیتی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2024
FxScouts Group
FxScouts Group ہر سال بروکرز کو کارکردگی کے حوالے سے انعام دیتا ہے، اور ہمیں 'بہترین ملکیتی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2024' کا ایوارڈ ملا ہے۔ ہمیں مسرت ہے کہ ہمارے جدید ترین OctaTrader پلیٹ فارم کو تسلیم کیا گیا ہے۔ OctaTrader ایک عمدہ طور پر تشکیل کردہ ٹریڈنگ ایپ ہے جس میں ایک ملائم اور استعمال میں آسان لے آؤٹ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس پر دستیاب ہے۔ ایپ میں ایک سادہ، صارف دوستانہ ڈیزائن ہے جو استعمال کرنا آسان ہے۔ یہ کئی معاون ٹریڈنگ ٹولز پیش کرتا ہے، بشمول، دیگر کے درمیان، ایک بلٹ ان حسب منشاء ٹریڈنگ فیڈ جسے Space کہتے ہیں، اور ایک مارکیٹ مانیٹر۔ ہم اپنے ٹریڈرز کے لیے اعلیٰ سطح کی خدمات فراہم کرتے رہنے کی پوری کوشش کریں گے۔
معتبر ترین بروکر گلوبل 2024
Global Forex Awards Retail 2024
Global Forex Awards Retail، فنانشل انڈسٹری میں عوامی اور پیشہ ورانہ ووٹوں پر مشتمل ایوارڈز کے عالمی فراہم کنندہ نے ہمیں معتبر ترین بروکر گلوبل 2024 کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ ہم اپنی ٹریڈنگ کی کنڈیشنز، سیکورٹی، اور شفافیت کو اعلیٰ ترین معیار پر رکھنے کا عہد کرتے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ہر ٹریڈر ہمارے بروکریج کے ساتھ پر اعتماد محسوس کرے۔
ٹریڈنگ کا بہترین تجربہ برائے بروکر 2024
FXDailyInfo.com
FXDailyInfo.com سے ٹریڈنگ کا بہترین تجربہ برائے بروکر 2024 کا ایوارڈ جیتنا ایک ہموار تجارتی ماحول فراہم کرنے کے ہمارے عزم کی نشاندہی کرتا ہے، تاکہ آپ اعتماد اور آسانی کے ساتھ ٹریڈ کر سکیں۔
بہترین فاریکس کسٹمر سروس 2024
FXDailyInfo.com
یہ ایوارڈ ذاتی نوعیت کی اور توجہ دینے والی کسٹمر سروس کے ہمارے اعلیٰ معیارات کی قدرشناسی کرتا ہے، جو تیز ردعمل، باشعور اور دوستانہ عملے کی حامل ہے، اور مسائل کو موثر طریقے سے حل کرنے کے عزم کے ساتھ غیر معمولی تعاون کی پیشکش کے لیے ہمارے عزم کو اجاگر کرتی ہے۔
افریقا میں ٹریڈنگ کی بہترین شرائط 2024
Finance Magnates
Finance Magnates، ایک آزاد میڈیا آؤٹ لیٹ جو جامع اور متنوع مالی معلومات فراہم کرنے کے لیے معروف ہے، نے ہمیں کلائنٹ کی اطمینان اور ہماری مالی خدمات کے معیار کے حوالے سے ہماری شاندار کارکردگی کو تسلیم کرتے ہوئے، افریقا میں ٹریڈنگ کی بہترین شرائط کا ایوارڈ دیا۔
بیگنرز کے لیے بہترین فاریکس بروکر 2024
معروف گلوبل فنانشل نیوز پورٹل FX Empire نے ہمیں بیگنرز کے لیے ہماری دوستی اور افادیت کے باعث ایک اعزاز دیا ہے۔ ہمارے مفت ڈیمو اکاؤنٹ، 300+ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس تک رسائی کے ساتھ کمیشن فری رئیل اکاؤنٹ، مفید پلیٹ فارم گائیڈز، تعلیمی مواد، اور تمام سطحوں کے لیے باقاعدہ ویبینارزکی وجہ سے ٹریڈنگ کے پہلے مراحل آسان ہیں۔ ہم ہمیشہ نئے ٹریڈرز کا استقبال کرنے اور ان کی رفتار بڑھانے میں مدد کرنے میں مسرت پاتے ہیں۔
بہترین ہیجنگ بروکر 2024
'بہترین ہیجنگ حکمت عملیوں' اور 'کسی بھی ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر پوزیشن برقرار رکھنے کے لیے رات بھر سویپ فیس کی عدم موجودگی' فراہم کرنے کے لیے ہمارے عزم کو نہ صرف ٹریڈرز کے تشکر بلکہ FXEmpire کی طرف سے ایک ایوارڈ کے ذریعے بھی تسلیم کیا گیا ہے۔ یہ اعزاز ہمیں ترغیب دیتا ہے کہ ٹریڈنگ کے تجربے کو بڑھائیں اور ہر ایک کے لیے ٹریڈنگ کو آسان بنانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں۔
کاپی ٹریڈنگ کے لیے بہترین ایپ 2024
مالیاتی پورٹل FX Empire عمدہ طور پر تحقیق شدہ، مفید خبریں، ڈیٹا، اور مواد فراہم کرتا ہے جو کہ بااختیار بناتا ہے۔ ہم بطور بہترین کاپی ٹریڈنگ ایپ 2024 ہمارے پراڈکٹ کو تسلیم کرنے پر FX Empire کے شکر گزار ہیں۔ Octa Copy ایک سوشل ٹریڈنگ ایپ ہے جو صارفین کو تجربہ کار (ماسٹر) ٹریڈرز کو فالو کرنے اور خود بخود ان کی ٹریڈز کو کاپی کرنے کے قابل بناتی ہے۔ ہم ماسٹر ٹریڈر کے مفصل اعدادوشمار، تیزی سے ودڈرالز، اور کم اسپریڈز کے ساتھ ایک بدیہی کاپی ٹریڈنگ کا تجربہ پیش کرتے ہیں۔
بہترین کرپٹو بروکر 2024
معروف گلوبل فنانشل نیوز پورٹل FX Empire نے ہمیں بہترین کرپٹو بروکر کا خطاب دیا ہے۔ ہم ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کی وسیع اقسام پیش کرتے ہیں، بشمول Bitcoin، Ethereum، Polkadot، اور Dogecoin۔ ہمارے ٹریڈر 1:200 کے زیادہ سے زیادہ لیوریج کے ساتھ کرپٹو کرنسیوں کی ٹریڈ کر سکتے ہیں اور BTC، USDT، LTC، DOGE، اور ETH کے ذریعے ڈپازٹ اور ودڈراول کر سکتے ہیں۔
بہترین ڈیمو مقابلہ 2024
ہم ڈیمو اکاؤنٹس کے لیے ٹریڈنگ کا ایک حقیقی تجربہ فراہم کرنے کے لیے باقاعدگی سے ڈیمو مقابلہ جات کا انعقاد کرتے ہیں۔ فنانشل پلیٹ فارم FX Empire نے ہمیں بہترین ڈیمو مقابلہ کا ایوارڈ پیش کر کے ان چیلنجز کے معیار کو تسلیم کیا۔ ہم اپنی کوششوں کے اعتراف کی ستائش کرتے ہیں، کیوں کہ ہم باقاعدگی سے مقابلے منعقد کرتے ہیں، ٹھیک ٹھاک رقم کے انعامات پیش کرتے ہیں، اور شرکاء کو تفصیلی اعدادوشمار فراہم کرتے ہیں، بشمول ٹریڈز کی کُل تعداد، پپس، فائنل ایکویٹی بیلنس، اور فیصدی فائدہ۔
بہترین بنا سواپ فیس والا بروکر 2024
ہم اپنے ٹریڈرز کا خیال رکھتے ہیں، بشمول وہ لوگ جو دنوں یا ہفتوں تک پوزیشنز ہولڈ رکھتے ہیں، اور اس لئے ہم کوئی غیرفعالیت کی یا سواپ فیس نہیں لیتے ہیں۔ اسی وجہ سے، معروف گلوبل فنانشل نیوز پورٹل FX Empire نے ہمیں بنا سواپ فیس والے بہترین لوء اسپریڈز بروکر کے طور پر سراہا۔ ہم ٹریڈرز کی تمام ضروریات کو پورا کرنے اور تمام دستیاب انسٹرومنٹس پر ٹائٹ اسپریڈ کے ساتھ اعلیٰ کنڈیشنز پیش کرنے کے لیے پرعزم رہیں گے۔
بہترین MT4 بروکر 2024
عالمی فنانشل پورٹل FXEmpire کا دعویٰ ہے کہ MetaTrader 4 ٹریڈنگ پلیٹ فارم تک رسائی 'صرف Octa Markets Incorporated کی جانب سے پیش کی جا رہی ہے'۔ ہمیں فخر ہے کہ ہمارے ٹریڈرز کے لیے ہماری لگن اور ہماری ٹیم کی پیشہ ورانہ کوششوں کو اس موقر ایوارڈ کے ذریعے تسلیم کیا گیا ہے۔
بہترین STP بروکر 2024
FXEmpire ماہرین نے ہمیں ہماری ٹریڈ پر انتہائی تیز عملدرآمد کے ساتھ ساتھ، '0.5 پپ سے شروع ہونے والے فلوٹنگ اسپریڈز کے ساتھ، کمیشن فری اور سویپ فری ٹریڈنگ کے انتہائی مسابقتی امتزاج' کے حوالے سے ہمیں سراہا ہے۔ ہم اپنے ٹریڈرز کے اطمینان کو یقینی بنانے کے لیے اپنی سروسز کو مسلسل بڑھانے کے لیے پُرعزم ہیں۔
بہترین موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2024
Global Brands Magazine
Global Brands Magazine، برطانیہ میں قائم شدہ ایک ممتاز برانڈ ایڈیٹوریل، نے ہمیں بہترین موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا نام دیا ہے۔ یہ ستائش ہمارے کلائنٹس کو بغیر کسی رکاوٹ کے ٹریڈنگ کا تجربہ فراہم کرنے کے ہمارے عزم کو تقویت دیتی ہے۔ ہمارے ملکیتی ٹریڈنگ پلیٹ فارم OctaTrader کے ساتھ، ہمارا مقصد ایک ہمہ جہت حل پیش کرنا ہے جہاں ٹریڈرز ٹریڈز کو اوپن اور کلوز کر سکتے ہیں، تجزیہ کر سکتے ہیں، مارکیٹ کے جائزوں کو پڑھ سکتے ہیں، اور فنڈز کو مینیج کر سکتے ہیں—اور یہ سب اپنے پروفائل کے اندر کر سکتے ہیں۔
بہترین پروفیشنل ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2024
World Business Stars Magazine
World Business Stars Magazine، مالیات، کاروبار، اور ٹیکنالوجی کے شعبوں کے متعلق برطانیہ میں شائع ہونے والے اشاعتی ادارے نے، ہمیں بہترین پروفیشنل ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2024 کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ ہمیں اپنی خدمات کی عمدہ طور پر تکریم ہوتے دیکھ کر مسرت ہوئی ہے اور ہم کوشش کریں گے کہ اس قدر بلند معیارات پر کام کرنا جاری رکھیں۔
بہترین فاریکس مقابلہ 2023
AllForexBonus.com
AllForexBonus.com نے ہمیں 2023 کے پریمیئر فاریکس مقابلہ کے پلیٹ فارم کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ یہ ایوارڈ ٹریڈرز کی ترقی اور کامیابی پر ہماری توجہ کا ثبوت ہے۔ ہمیں مالیاتی بروکرز کی پیشکشوں پر بہترین مہارت کے حامل ایک معتبر ذریعے کی جانب سے تسلیم کیے جانے پر مسرت ہے۔
بہترین شفاف بروکر 2023
FxDailyInfo.com
ہم اپنے ٹریڈنگ کے حالات، پلیٹ فارم اپ ڈیٹس، اور ہر ٹریڈر کے منفرد ٹریڈنگ تجربے سے متعلق تمام سوالات میں زیادہ سے زیادہ وضاحت اور شفافیت فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔ شفافیت شروع سے ہی ہماری ترجیح رہی ہے، اور ہم ہمیشہ اسے ہر چیز پر ترجیح دیں گے۔
بہترین موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2023
Forexing.com
مالیاتی خبروں اور ٹریڈنگ کی تعلیم پر مبنی پورٹل Forexing.com نے ہمارے موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم، OctaTrader کے حوالے سے ہمیں ایک اعزاز عطا کیا ہے۔
OctaTrader ہماری سب سے اہم پراڈکٹ ہے جس میں یہ اس دیکھ بھال اور سوچ کو بہترین طور پر سامنے لاتی ہے جو ہم اپنے ٹریڈرز میں سے ہر ایک کے صارف کے تجربے میں شامل کرتے ہیں۔ ہم کراس ڈیوائس کے اصول کی نشاندہی کرنے میں نہایت تیزی سے کام کر رہے ہیں، جس سے آپ کے لیے اپنے کسی بھی ڈیوائس سے ٹریڈنگ آرڈر کو کنٹرول کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ ہماری بلٹ ان تجزیاتی فیڈ Space طاقتور ٹریڈنگ آئیڈیاز فراہم کرتی ہے، جو ہمارے ماہرین مارکیٹ کی حالیہ پیش رفتوں کی بنیاد پر وضع کر رہے ہیں۔
بہترین تعلیمی بروکر 2023
Forexing.com
Forexing.com ٹریڈنگ خدمات کے لیے بروکر کے جائزے اور صارف کی درجہ بندی کو جمع کرتا ہے۔ اس سال، اس پورٹل نے ہمیں بہترین تعلیمی بروکر کا خطاب دیا ہے۔ ٹریڈنگ کے کامیاب کیریئر میں تعلیم ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، اس لیے ہمیں مسرت ہے کہ اس سلسلے میں ہماری کوششوں کو تسلیم کیا گیا ہے۔
بہترین فاریکس بروکر 2023
AllForexRating.com
AllForexRating.com بروکرز کو ان کی کارکردگی کی بنیاد پر باقاعدگی سے درجہ بندی کرتی ہے اور ایوارڈز دیتی ہے، اور اس برس، ہم ان کا بہترین فاریکس بروکر ایوارڈ پانے پر شادمان ہیں۔ یہ اعزاز غیر معمولی بروکریج خدمات فراہم کرنے اور دنیا بھر میں اپنے کلائنٹس کو معاونت فراہم کرنے کی ہماری مسلسل کوششوں کا ثبوت ہے۔
بہترین تعلیمی بروکر 2023
Global Forex Awards
فنانشل انڈسٹری میں پبلک اور پروفیشنل طریقے سے ووٹ کئے جانے والے ایوارڈ فراہم کرنے والے عالمی ادارے Global Forex Awards نے ہمیں بہترین تعلیمی بروکر 2023 کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ یہ ایوارڈ ٹریڈرز کو ان کے مالیاتی اہداف کے حصول میں معاونت فراہم کرنے کے ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتا ہے۔
بیسٹ کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2022
AllForexBonus.com
AllForexBonus.com فائننشل بروکرز کی آفرز کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے۔ اس سال، بیسٹ کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم آف 2022 کے طور پر ہمارا انتخاب کیا گیا۔ ہمیں ایک ایسی کاپی ٹریڈنگ سروس فراہم کرنے پر فخر ہے جس کی بدولت ناتجربہ کار ٹریڈرز، انتہائی تجربہ کار انویسٹرز کے برسوں کے تجربے سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ ہم اس انتخاب پر AllForexBonus.com کے مشکور ہیں اور اپنے ٹریڈرز کی طرف سے فراہم کی جانے والی سپورٹ کو سراہتے ہیں۔
بیسٹ آن لائن بروکر گلوبل 2022
ورلڈ بزنس آؤٹ لُک میگزین
ورلڈ بزنس آؤٹ لک میگزین، جو فاریکس سرمایہ کاری کی دنیا میں انتہائی باوقار اتھارٹی رکھنے والا ایک عالمی میڈیا پبلیکیشن ہے، نے ہمیں بہترین آن لائن بروکر گلوبل 2022 کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ متعدد خطوں میں موجودگی رکھنے والی ایک کمپنی کے طور پر، ہمیں فخر ہے کہ ایک عالمی بروکر ہونے کے باوجود ہمارے مقامی تعاون کو نظر انداز نہیں کیا گیا۔ ہم ہر ٹریڈر کا خیال رکھتے ہیں اور ہر خطے اور عالمی سطح پر ایک جیسی بہترین پروڈکٹ کوالٹی فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
بیسٹ کرپٹو ٹریڈنگ موبائل ایپ 2022
AllForexRating.com
AllForexRating.com باقاعدگی سے بروکر ریٹنگز شائع کرتی ہے، اور اس سال ان کی طرف سے بیسٹ کرپٹو ٹریڈنگ موبائل ایپ ایوارڈ کا اعزاز ہمیں ملا ہے۔ ہم فی الوقت ٹریڈنگ کے لیے 30 ڈیجیٹل اثاثے آفر کر رہے ہیں جن میں معروف اثاثے جیسے کہ بِٹ کوائن، ایتھریئم، لائٹ کوائن، رِپل، اور بِٹ کوائن کیش شامل ہیں۔ Octa ٹریڈنگ ایپ کے ساتھ آپ چلتے پھرتے، سہولت کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ مینیج کر سکتے ہیں۔ کرپٹو کے ساتھ اپنے پورٹ فولیو کو متنوّع بنائیں۔
بہترین موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2022
FxDailyInfo
2017 سے لے کر اب تک، FxDailyInfo نے سرمایہ کار کمیونٹی کو فاریکس کے شعبے میں بصیرت افروز تجزیے فراہم کیے ہیں۔ کرنسی ٹریڈنگ میں ماہرین کی حیثیت سے، یہ ایسے تجزیے پیش کرسکتے ہیں جو ان کے صارفین کو ایسے سوچے سمجھے فیصلے کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں جس سے وقت اور پیسے کی بچت ہو۔ بروکرز، ٹولز، ایپس اور بے شمار دیگر عوامل کے جامع ریویوز اور بریک ڈاؤنز پیش کرکے، یہ فاریکس کی معلومات کے بہترین ذرائع میں سے ایک کے طور پر خود کو منوا چکے ہیں۔
سوشل کاپی ٹریڈنگ کے لیے کلاس میں بہترین 2022
ForexBrokers.com
ForexBrokers.com، بین الاقوامی فاریکس بروکریج انڈسٹری کا احاطہ کرنے والی ایک سرکردہ آزاد ویب سائٹ، نے ہمیں کاپی ٹریڈنگ کے لیے سب سے زیادہ قابل اعتماد بروکرز میں سے ایک قرار دیا ہے۔ ForexBrokers.com اپنے ملکیتی ٹرسٹ سکور الگورتھم کا اطلاق کرتا ہے۔ اس جدید اسکورنگ سسٹم کے مطابق، بروکرز کو لائسنس، ضابطے اور کارپوریٹ اسٹرکچر جیسے عوامل کے مطابق رینک کیا جاتا ہے۔ کل 113 متغیرات پر غور کیا گیا۔
بہترین فاریکس کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2021
TradeForexSA
2012 سے، TradeForexSA میگزین فاریکس ٹریڈنگ کے لیے جنوبی افریقہ کا ایک ممتاز رہنما رہا ہے۔ ایوارڈ کمیٹی نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ ہم نے کاپی ٹریڈنگ کا سرکردہ پلیٹ فارم تیار کیا ہے، جو کہ ابتدائی افراد کے لیے سمجھنا آسان ہے لیکن اس میں وہ گہرائی بھی ہے جس کی زیادہ تجربہ کار ٹریڈر تعریف کریں گے۔ انہوں نے MT4 ٹریڈنگ پلیٹ فارم میں ہماری سروس کے ہموار انضمام کو بھی نوٹ کیا۔
بہترین ECN بروکر 2021
ورلڈ فنانس
معروف عالمی مالیاتی اشاعت ورلڈ فنانس نے ہمیں مسلسل دوسرے سال کے لئے بہترین ECN بروکر قرار دیا۔ ایوارڈ کمیٹی نے ہماری عمدہ سروسز، بہترین ڈیجیٹل ٹولز، اور ہمارے پلیٹ فارم کی حفاظت اور سکیورٹی کا ذکر کیا۔ ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ 2020 اور 2021 دونوں میں یہ اعزاز برقرار رکھا۔
بہترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2021
Fx ڈیلی انفو
Fx ڈیلی انفو، جو کہ ایک انٹرنیشنل فاریکس نیوز پورٹل ہے، نے اس سال ہمیں بہترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا خطاب دیا ہے۔ ہمارے لئے یہ ایوارڈ حاصل کرنا ایک اعزاز ہے کیونکہ ہمارے پلیٹ فارم کو محفوظ اور استعمال میں آسان بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔ ہم ریئل ٹائم مارکیٹ کوٹس تک مستحکم رسائی، یوزر فرینڈلی (صارف دوست) انٹرفیس کی تخلیق کو یقینی بناتے ہیں اور اپنے کلائنٹس کی فیڈ بیک کے مطابق کام کرتے ہیں۔
سب سے شفاف بروکر 2020
فاریکس ایوارڈز
فاریکس ایوارڈز ایک پلیٹ فارم کے طور پر 2010 کے بعد سے بین الاقوامی سطح پر بہترین، شاندار، اور جدید ترین فاریکس بروکرز کو ایوارڈ دے رہا ہے اور تسلیم کررہا ہے۔ 'انتہائی شفاف بروکر' ایوارڈ 37 دیگر اقسام میں شامل ہے، جس کو فاریکس ایوارڈ سالانہ مناتے ہیں۔ ان کا تنقیدی طور پر سراہا جانے والا ایوارڈ سسٹم آزاد اور غیر جانبدارانہ ہونے کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔
بہترین فاریکس کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2020
FxScouts
ایف ایکس سکاؤٹس (FxScouts) قارئین کے تعاون سے چلنے والا ایک مشہور میگزین ہے جس کا مقصد اپنے قارئین کو بہتر مالی فیصلے کرنے کا اہل بنانا ہے۔ یہ اپنے جائزوں پر فخر کرتا ہے جو تجارتی تعصب سے سو فیصد آزاد ہوتے ہیں اور جنھیں تجربہ کار اور موازنہ کرنے میں مہارت رکھنے والے مصنفین تحریر کرتے ہیں۔ ہمیں خوشی ہے کہ ہم نے اپنے کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جو کام پیش کیا ہے اسے ایک معروف ادارے نے بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا ہے۔ ہمارا مقصد ہمیشہ کی طرح اپنی سروسز کو مزید بہتر بنانے کے لیے نئی راہیں تلاش کرنا ہے۔
بہترین کریپٹوکرنسی بروکر 2020
Fxexplained.co.uk لندن کا ایک آن لائن پورٹل ہے جو ٹریڈرز کو تعلیمی وسائل اور بروکر کے جائزے مہیا کرنے پر مرکوز ہے۔ اس سال ، FX ایکسپلینڈ (FX Explained) نے ہمیں بہترین کریپٹوکرنسی بروکر 2020 تسلیم کیا ہے! اپنے مبارکبادی بیان میں ، FX ایکسپلینڈ (FX Explained) کی ٹیم نے کہا کہ Octa ان تاجروں کے لئے ایک کامل میچ ہے جو کریپٹو کرنسیز (cryptocurrencies) ، ہیجنگ (hedging) اور نیوز ٹریڈنگ (news trading) جیسے سکیلپنگ (scalping) جیسی حکمت عملی پر عمل کرنے کی تلاش میں ہیں۔
بہترین ECN بروکر 2020
ورلڈ فنانس
ورلڈ فنانس مالیات کے حوالے سے دنیا کے بڑے رسائل میں سے ایک ہے جس میں دنیا بھر کے ماہرین کی رائے لی جاتی ہے۔ انہوں نے ہمیں بہترین ECN بروکر 2020 سے نوازا ہے۔ اگرچہ ہم ایسے بہت سے انعامات حاصل کرتے آئے ہیں لیکن ہر مرتبہ نیا انعام جیتنے کی بے پناہ خوشی ہوتی ہے۔ یہ ایوارڈ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ہمارے کلائنٹ ہماری سروسز کی قدر کرتے ہیں اور ہمیں انہیں بہتر سے بہترین بنانے کی کوشش جاری رکھنا ہو گی۔
بہترین اسلامی FX اکاؤنٹ 2020
ورلڈ فنانس
ورلڈ فنانس ایک آن رسالہ ہے جس میں فنانشل انڈسٹری کی کوریج کی جاتی ہے۔ معاشیات کے شعبے میں اپنے 230 سالہ تجربے کی بنیاد پر انہیں فاریکس میں حرف آخر تصور کیا جاتا ہے۔ انہوں نے ہمیں بہترین اسلامی اکاؤنٹ 2020 قرار دیا ہے۔ Octa اکاؤنٹ خاص طور پر مسلمان ٹریڈڑز کو مدنظر رکھ کر ڈیزائن کیے گئے ہیں۔ یہ انعام اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم اپنی سروسز کی فراہمی کو مزید بہتر بنانے کا سفر ہمیشہ جاری رکھتے ہیں۔
بہترین موبائل ٹریڈنگ ایپ 2019
یورپی CEO میگزین
یورپین CEO زیادہ تر پورے یورپ میں چلنے والا ایک طباعت شدہ اور آن لائن میگزین ہے۔ یہ سب سے ممتاز کاروباروں پر اور ان کے متعلقہ شعبوں میں سب سے بہترین سالانہ ایوارڈز پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ یورپین CEO نے اعلان کیا ہے کہ ہم 2019 کی بہترین موبائل ٹریڈنگ ایپ کے فاتح ہیں۔ اگر آپ سخت گیر مقابلہ کو مدنظر رکھیں، تو ہم یہ اعزاز حاصل کرنے پر مشکور ہیں اور ایک بار پھر یہ کارنامہ سر انجام دینے کے لئے پرعزم ہیں۔
بہترین FX بروکر 2019
اسٹاک ہوم، سویڈن میں واقع، FXexplained.co.uk کو فاریکس کمیونٹی میں دنیا بھر کے ٹریڈرز کو تفصیلی بصیرت اور جائزے فراہم کرنے میں مدد اور مشورہ دینے میں ایک عالمی رہنما کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ ان کے عملے میں صنعت کے کچھ درخشاں اور نہایت قابل احترام ذہن شامل ہیں۔ انہوں نے ہمیں ایک اعلٰی ایوارڈ سے نوازا، ہمیں بہترین FX بروکر 2019 کا نام دیا۔ ہم یہ ایوارڈ پہلے بھی جیت چکے ہیں، لیکن یہ FXexplained.co.uk سے پہلی بار موصول ہوا ہے۔
بہترین بروکر 2019
گلوبل بینکاری اور فنانس ریویو
گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس ریویو (GBAF) ایک معروف آن لائن اور طباعتی میگزین ہے، جو مالیاتی کمیونٹی میں غیر جانبدارانہ معلومات کی بڑھتی ہوئی مانگ سے وجود میں آیا ہے۔ ان کے تجربہ کار شراکت دار اس معیار اور گہرائی سے بصیرت مہیا کرتے ہیں، جو مالیاتی شعبہ میں کلیدی اعدادوشمار کو تازہ ترین معلومات کے ساتھ فراہم کرتی ہے۔ GBAF نے ہمیں بہترین بروکر 2019 منتخب کرکے ہمیں عزت بخشی ہے۔
بہترین ECN/STP بروکر 2019
Fx Daily Info
Fx Daily Info روزانہ کی معلومات، بین الاقوامی پورٹل جو غیرملکی مارکیٹ سے متعلق تازہ ترین خبریں جمع کرتی ہے، نے ایک عوامی سروے کا انعقاد کیا، جس میں ہمیں 2019 میں بہترین ECN/STP بروکر کا ووٹ دیا گیا۔ یہ عنوان نشاندہی کرتا ہے کہ ہمارے کلائنٹس ہم پر اعتماد کرتے ہیں اور انہیں معلوم ہے کہ ہم شفاف شرائط کے تحت معتبر اور معروف لیکویڈیٹی فراہم کار ہیں۔
بہترین FX بروکر 2018
یورپی CEO میگزین
یورپین CEO زیادہ تر پورے یورپ میں چلنے والا ایک طباعت شدہ اور آن لائن میگزین ہے۔ یہ سب سے ممتاز کاروباروں پر اور ان کے متعلقہ شعبوں میں سب سے بہترین سالانہ ایوارڈز پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ اس سال بہترین FX بروکر 2018 کے طور پر یہ شناخت ہم نے حاصل کی ہے، جو سب سے بڑا تخمینہ ہے جو ایک بروکر حاصل کر سکتا ہے۔
بہترین ٹریڈنگ شرائط 2018
یورپی CEO میگزین
یورپین CEO زیادہ تر پورے یورپ میں چلنے والا ایک طباعت شدہ اور آن لائن میگزین ہے۔ یہ سب سے ممتاز کاروباروں پر اور ان کے متعلقہ شعبوں میں سب سے بہترین سالانہ ایوارڈز پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ اس سال بہترین ٹریڈنگ شرائط 2018 کے طور پر اس کی یہ شناخت ہم نے حاصل کی ہے۔ یہ اعزاز ہمارے وسیع اقسام کے مرضی کے اکاؤنٹس اور پلیٹ فارمز کی طرف سے لایا گیا تھا جو ہم نے ہر ضرورت کو پورا کرنے اور ہماری طرف سے پیش کیے جانے والے تمام مقبول ترین انسٹرومنٹس کے لئے شاندار شرائط کی طرف سے ترقی دی ہے۔
بہترین کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2018
Forex-Awards.com
ہماری بالکل نئی Octa کاپی ٹریڈنگ سروس کو Forex-Awards.com پر، Forex-Ratings.com برانچ، عوامی ووٹ کی طرف سے بہترین کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2018 منتخب کیا گیا تھا۔ جبکہ ہم خدمات کے ساتھ مقابلہ کر رہے تھے جو ایک طویل تاریخ کی حامل ہیں، صارفین نے ہمارے جدید نقطہ نظر اور خصوصیات کی ایک بڑے سیٹ کو سراہا۔ موخرالذکر خطرات کو اپنے کنٹرول میں رکھتے ہوئے، صارفین کو سب سے زیادہ سہل طریقے سے اپنی سرمایہ کاری کو منظم کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
بہترین ٹریڈز عملدرآمد 2017
بطرف Forex-Awards.com
Forex-Awards.com، ایک Forex-Ratings.com برانچ، ہزاروں کسٹمرز کی جانب سے FX بروکریج کمپنیوں کی شناخت فراہم کرتا ہے۔ یورپی فاریکس مارکیٹ کو ترقی اور انضباط کے لحاظ سے بہترین میں سے ایک کے طور پر بیان کیا جا سکتا ہے۔ اس ممتاز پورٹل سے ہمارا تیسرا ایوارڈ Octa کے تیز ترین ٹریڈ عملدرآمد کا جشن مناتا ہے۔
ٹریڈنگ کی بہترین شرائط 2017
یورپین سی ای او میگزین ایوارڈ، یورپین مارکیٹ میں اپنی خدمات کی پیشکش کرنے والی سب سے زیادہ جدت انگیز اور منصفانہ کمپنیوں کیلئے وقف کیا جاتا ہے۔ یہاں ہے کہ ان کے ماہرین Octa کے بارے میں کیا کہتے ہیں: "2016 میں، Octa نے اپنے کلائنٹس کو بہتر کردہ ٹریڈنگ شرائط کا ایک مجموعہ پیش کیا۔ کم اسپریڈز اور زیادہ انسٹرومنٹس کے ساتھ، یہ اب صنعت کے معروف ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے ذریعے تمام کلائنٹس کی ضروریات کو پورا کرتا ہے"۔
بہترین فاریکس ECN بروکر 2017
یو کے فاریکس ایوارڈز یو کے فاریکس مارکیٹوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کمپنیوں کا جشن مناتے ہیں۔ فاریکس ٹریڈرز اور نجی سرمایہ کار کمیونٹی ان کمپنیوں کے لئے ووٹ ڈالتے ہیں جن کے بارے میں ان کو یقین ہو کہ انہوں نے اپنی بہترین صلاحیتوں کے ساتھ مستقل انداز میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایوارڈ Octa کی چیپمین جدید ترین ٹیکنالوجی، کم لاگت ٹریڈنگ، جامع مارکیٹ تحقیق ٹولز، ایڈوانسڈ تعلیمی پروگرام اور عالمی معیار کی کسٹمر سروس کا انعام دیتا ہے۔
شفاف ترین بروکر 2017
یورپین سی ای او میگزین ایوارڈ، یورپین مارکیٹ میں اپنی خدمات کی پیشکش کرنے والی سب سے زیادہ جدت انگیز اور منصفانہ کمپنیوں کیلئے وقف کیا جاتا ہے۔ یہاں ہے کہ ان کے ماہرین Octa کے بارے میں کیا کہتے ہیں: "2016 میں، Octa نے اپنے کلائنٹس کو بہتر کردہ ٹریڈنگ شرائط کا ایک مجموعہ پیش کیا۔ کم اسپریڈز اور زیادہ انسٹرومنٹس کے ساتھ، یہ اب صنعت کے معروف ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے ذریعے تمام کلائنٹس کی ضروریات کو پورا کرتا ہے"۔
ٹریڈنگ کی بہترین شرائط 2016
فاریکس رپورٹ ایوارڈز صنعت کے جدت انگیز لوگوں کا جشن مناتا ہے، جو کسٹمر سروس میں بہترین خدمات فراہم کرتے ہیں، اور جو دنیا کی انتہائی مسابقتی مارکیٹوں میں سے ایک میں پیش پیش ہیں۔ Octa نے 2016 میں ٹریڈنگ کی شرائط کو اپ گریڈ کیا ہے اور اس کے بعد سے شرائط کو بے انتہاء سراہا گیا ہے اور یہاں تک کہ فاریکس رپورٹ میگزین کے ماہرین کی جانب سے بھی اسے تسلیم کیا گیا ہے۔
شفاف ترین بروکر 2016
یورپین سی ای او میگزین ایوارڈ، یورپین مارکیٹ میں اپنی خدمات کی پیشکش کرنے والی سب سے زیادہ جدت انگیز اور منصفانہ کمپنیوں کیلئے وقف کیا جاتا ہے۔ یہاں ہے کہ ان کے ماہرین Octa کے بارے میں کیا کہتے ہیں: "جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ساتھ، Octa نے فاریکس کے ٹریڈنگ کے معیار کو ازسر نو تشکیل دیا ہے، خاص طور پر جب 100 سے زائد ملکوں میں شفافیت اور سہولت کے ساتھ کلائنٹس کو خدمات فراہم کرنے کی بات ہو"۔
بہترین STP بروکر 2016
فاریکس رپورٹ ایوارڈز صنعت کے جدت انگیز لوگوں کا جشن مناتا ہے، جو کسٹمر سروس میں بہترین خدمات فراہم کرتے ہیں، اور جو دنیا کی انتہائی مسابقتی مارکیٹوں میں سے ایک میں پیش پیش ہیں۔ بہترین STP بروکر 2016 ایوارڈ، Octa کی صنعت کے رہنما کے طور پر حیثیت کی توثیق کرتا ہے اور یقین دہانی کرتا ہے کہ ہمارے کلائنٹس کو بہترین سروس ملتی ہے۔
بہترین بین الاقوامی بروکر 2015
from FX Empire
ٹریڈرز FXEmpire انعامات کو اعتماد اور معیار کی حقیقی تصدیق کے طور پر تصور کرتے ہیں، جس کی وہ بروکرز سے توقع کر سکتے ہیں۔ ہمیں صنعت کے رہنماؤں کے ساتھ مل کر بہترین بین الاقوامی بروکر 2015 کے طور پر نامزد کیا گیا تھا اور ٹریڈرز میں سے 46% نے ووٹ دیا تھا! بہترین بین الاقوامی بروکر ایوارڈ ٹریڈنگ کی خدمات کے ساتھ ساتھ عمومی پیشکش، سروس اور عالمی اپیل کی لوکلائزیشن کی تعریف کرتا ہے۔
بہترین اسلامی اکاؤنٹ فاریکس بروکر 2015
from ForexTraders.com
ForexTraders.com has experienced online forex professionals providing expert advice, educational tools, forex market commentary, and best practices guidance. Octa Islamic account conditions are designed specifically for the Muslim traders. We care about our customers and we do our best to make their trading experience easy and convenient. Open an award-winning Islamic account with Octa today!
بہترین STP بروکر 2015
یورپی سی ای او ایوارڈز سب سے جدت انگیز ناموں کو دیکھتا ہے۔ حکمت عملی، پائیداری، منافع بخش ہونے اور دیگر کئی عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے، اس سال کا یورپی سی ای او ایوارڈ اس کاروبار میں صرف روشن ترین ستاروں پر مشتمل ہے۔ یورپی سی ای او میگزین دعوٰی کرتا ہے کہ Octa "اپنی باکمال تکنیکی صلاحیتوں کی برتری کے باعث ممتاز اہمیت کا حامل ہے، اور فاریکس کی صنعت میں اپنے شاندار علم، اور کلائنٹس کی پیچیدہ ضروریات کو پورا کرنے کی صلاحیت کے لئے بھی جانا جاتا ہے"۔ ہم صنعت کے اعلٰی ترین معیارات پر پورا اترنے پر بے حد خوش ہیں۔
بہترین STP بروکر FX انڈسٹری میں بے مثال شراکت داری 2015
فاریکس رپورٹ میگزین باکمال بروکریج کمپنیوں کا جشن مناتا ہے جو جدت انگیز، قابل اعتماد اور منصفانہ ہیں۔ فاریکس کی صنعت کی حالیہ پیش رفت میں ماہرین ہونے کے ساتھ، فاریکس رپورٹ کے تجزیہ کار کئی نامزدگیوں میں ان کو ایوارڈ دینے کے لئے معروف ترین بروکریج کمپنیوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ ان دونوں ایوارڈز کو، فاریکس رپورٹ میگزین کے مطابق مارکیٹ میں بہترین STP بروکر ثابت ہونے اور FX کی صنعت میں شاندار شراکت داری کرنے پر Octa کو پیش کیا گیا۔ ہم دو سال تک مسلسل فاریکس رپورٹ میگزین کی طرف سے تسلیم کیے جانے پر خوش ہیں!
سب سے زیادہ قابل اعتماد بروکر 2014
from FX Empire
FX Empire کے الفاظ میں، "آن لائن ریٹیل ٹریڈنگ میں بھروسہ مقدم ترین امر ہے۔ یہ ایوارڈ سیکورٹی، پلیٹ فارم کارکردگی اور عام بھروسہ مندی کی نشاندہی کرتا ہے"۔ ایک ہی تسلسل کے ساتھ، دوسرے سال کے لئے FX Empire کی جانب سے تسلی کیے جانے پر Octa بے حد خوش ہے۔ FX Empire نیٹ ورک فاریکس ٹریڈنگ کے میدان کا احاطہ کرتا ہے اور مالیاتی فیصلہ-سازی کے ساتھ منسلک موضوعات پر ماہرین کی رائے تیار کر چکا ہے۔
بہترین کسٹمر سروس بروکر 2013
from FX Empire
FXEmpire.com، FX Empire نیٹ ورک کے فاریکس پرچم بردار کی سائٹ ہے۔ FX Empire نیٹ ورک قارئین کو ماہرانہ اور بروقت تکنیکی تجزیہ، بنیادی تجزیہ اور خبریں؛ فراہم کرتا ہے؛ تاکہ ٹریڈرز کو بہترین ممکنہ مالیاتی فیصلے کرنے میں خود مختار بنایا جا سکے۔ آپ FX Empire کے ذریعہ یہاں Octa کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ ہمیں دیا گیا اعزاز عظیم قدر کا حامل ہے اور ہم اس طرح کی مثبت رائے پر FX Empire اور اپنے کلائنٹس کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔
تیز ترین ترقی کرتا مائیکرو فاریکس بروکر 2012
from Global Banking and Finance Review
2012 میں واپس Octa کو سال کا تیز ترین مائیکرو فاریکس بروکر کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ یہ معروف ایوارڈ فاریکس کی صنعت میں نمایاں ترین کھلاڑیوں میں سے ایک کے طور پر Octa کی شناخت بنا ہے۔ ہم جیت جانے اور وسیع تعداد میں نامزدگیوں میں سے منتخب ہونے پر فخر کا اظہار کرتے ہیں۔