کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر

یومِ آسٹریلیا: ٹریڈنگ کا شیڈول

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ آنیوالے یومِ آسٹریلیا کی وجہ سے، 27 جنوری 2020 کو AUS200 اشاریہ کے لئے ٹریڈنگ شیڈول میں ردوبدل کیا جائے گا۔ برائے مہربانی اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت درج ذیل شیڈول (EET، سرور وقت) کو مدنظر رکھیں:

انسٹرومنٹ

کھلاؤ

بندش

AUS200

8:10 a.m.

11:59 p.m.

 نوٹ کریں کہ ٹریڈنگ گھنٹوں کی بندش پر کسی بھی کھلے ٹریڈز کو اگلے دن میں منتقل کر دیا جائے گا۔

ہم اس سبب کسی بھی زحمت کے لئے معذرت خواہ ہیں۔ اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں یا کوئی ناکامی پیش آتی ہے تو برائے مہربانی [email protected] پر ہماری کسٹمرز سپورٹ سے رابطہ کریں۔

OctaFX کو اپنے ترجیحی بروکر کے طور پر منتخب کرنے کیلئے آپ کا شکریہ۔

 

 

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

مارٹن لوتھر کنگ ڈے: ٹریڈنگ کا شیڈول

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ آنے والے مارٹن لوتھر کنگ ڈے کی وجہ سے متعدد ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ شیڈول میں ردوبدل کیا جائے گا۔ تبدیلیاں 20 سے 2020 سے موثرالعمل ہوں گی۔ براہ مہربانی اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت درج ذیل شیڈول کو مدنظر رکھیں۔
مزید پڑھیں Previous

The Twelfth Man: ICEA Premier League 

Whenever the opportunity presents itself, we like to become involved with causes that align with our core beliefs. Whether it’s local charities or not-for-profit organisations serving those in need, we wish to recognise their effort and extend a helping hand. In this case, we uncovered a truly deserving group whose educational and consulting platform significantly impacts their community.
مزید پڑھیں Next