کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

OctaFX کو بہترین فاریکس بروکر ایشیا اور بہترین ECN/STP بروکر کے طور پر تسلیم کیا گیا!

Daily Fx ، ایک بین الاقوامی پورٹل جو ایکسچینج مارکیٹ کے متعلق تازہ ترین خبریں جمع کرتی ہے، نے بروکرز ایوارڈز 2019 کے نتائج شائع کیے ہیں۔ ان ایوارڈز کو Fx ڈیلی کی سائٹ پر لوگوں کی آزادانہ ووٹنگ کی بنیادوں پر تقسیم کیا جاتا ہے۔

ہم پرمسرت طور پر یہ اعلان کرتے ہیں کہ OctaFX کو دو انتہائی ممتاز ترین زمروں میں بہترین کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے: بہترین فاریکس بروکر ایشیا اور بہترین ECN/STP بروکر!

پچھلے سالوں سے، ہم ایشیائی خطے میں بہترین ٹریڈنگ شرائط کے ساتھ اعلٰی معیار کی خدمات فراہم کرنے میں اپنی بہترین کاوشیں صرف کرتے رہے ہیں۔ ووٹ میں شرکت کرنے والے سب لوگوں کا شکریہ۔ یہ اعلٰی نتیجہ ثابت کرتا ہے کہ ہم صحیح سمت میں گامزن ہیں۔ اور ہم موبائل اور ڈیسک ٹاپ آلات دونوں پر آپ کے تجربے کو مزید بہتر بنانے کے لئے یونہی مصروف عمل رہیں گے۔

اس کے علاوہ، تمام ووٹروں میں سے 28 فیصد نے OctaFX کو بہترین ECN/STP بروکر کے طور پر منتخب کیا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ دورہ کرنے والے افراد میں سے ایک چوتھائی سے زیادہ ہمیں ایک ایسے بروکر کے طور پر دیکھتے ہیں جس پر وہ اعتماد کر سکتے ہیں۔ یہ عزت افزائی ہمارے لئے خصوصی طور پر باعث فخر ہے: ایک ECN/STP بروکر ہونے کا مطلب ہے کہ ہم قابل قدر لیکویڈ فراہم کاروں سے حقیقی کوٹس/نرخ فراہم کرتے ہیں۔ جب آپ ہمارے ساتھ ٹریڈ کرتے ہیں، تو آپ ایک حقیقی مارکیٹ میں جدید ترین اور شفاف حالات کے تحت ٹریڈ کرتے ہیں۔

آپ سب کا بہت شکریہ جنہوں نے اپنے بروکر کے طور پر ہمارا انتاخب کیا ہے اور آپ کے ووٹس کا شکریہ۔ آپ کی معاونت ہمیں ہر روز مزید بہتر بننے کی تحریک دیتی ہے۔

ایوارڈ

OctaFX Champion ڈیمو مقابلہ، راؤنڈ 86: اپنی صلاحیتوں کی جانچ کرنے کا وقت

ہمارے ڈیمو مقابلہ کا راؤنڈ 86 ختم ہو گیا ہے، لہذا یہ فاتحین کا اعلان کرنے کا وقت ہے۔ اس راؤنڈ کے چیمپئنز کو ان کی شاندار کارکردگی پر ڈھیروں مبارکباد۔
مزید پڑھیں Previous

نئے مواقع کا سال: OctaFX کی آٹھویں سالگرہ

ہم اپنے ممکنہ بہترین و بھرپور انداز کے ساتھ اس سالگرہ تک پہنچ چکے ہیں۔ گزشتہ آٹھ سالوں سے، ہم ان مصنوعات پر اپنی توجہ مستحکم کرتے رہے ہیں جو آپ کی تمام ضروریات کو پورا کر سکیں۔ سب سے زیادہ قدامت پسند تخمینہ میں، آپ نے ہم سے کسی چیز کے بارے میں کم از کم 951,399 بار دریافت کیا ہے۔ ہم مسلسل ان تمام معاملات کا جائزہ لے رہے ہیں جو ہماری سروس کا ایک میں انضمام کر رہے ہیں جو آپ عین اسی وقت چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیں Next