کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

چھٹیوں میں تبدیلیاں: ٹریڈنگ شیڈول اور کسٹمر سپورٹ کے اوقات کار

یقینی بنائیں کہ آپ کرسمس اور نئے سال کے تعطیلات کے سیزن کے دوران تمام انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ کے اوقات میں درج ذیل تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہیں۔ ٹریڈنگ شیڈول کے بعد ہماری کسٹمر سپورٹ کے اوقات کار یہاں حاصل کریں۔

ٹریڈنگ شیڈول (EET ، سرور وقت) 

انسٹرومنٹ

بروز منگل، 24 دسمبر 2019

بروز بدھ، 25 دسمبر 2019

بروز جمعرات، 26 دسمبر 2019

بروز منگل، 31 دسمبر 2019

بروز بدھ، 1 جنوری 2020

بروز جمعرات، 2 جنوری 2020

تمام کرنسی جوڑے 1:05 a.m - 11:59 p.m.  بندش   1:05 a.m - 11:59 p.m.   1:05 a.m - 11:59 p.m.  بندش   1:05 a.m - 11:59 p.m. 

XAGUSD

1:00 a.m. - 8:45 p.m

بندش

1:00 a.m. - 11:59 p.m.

1:00 a.m. - 

11:59 p.m.

بندش

1:00 a.m. - 11:59 p.m.

AUS200

1:00 a.m. - 5:30 a.m.

بندش

بندش

1:00 a.m. - 

5:30 a.m.

بندش

1:00 a.m. - 11:59 p.m.

EUSTX50

بندش

بندش

بندش

بندش

بندش

1:00 a.m. - 11:59 p.m.

FRA40

1:00 a.m. - 3:00.p.m.

بندش

بندش

1:00 a.m. - 

3:00 p.m.

بندش

1:00 a.m. - 11:59 p.m.

GER30

بندش

بندش

بندش

بندش

بندش

2:30 a.m. - 11:00 p.m.

JPN225

1:00 a.m. - 8:15 p.m.

بندش

بندش

1:00 a.m. - 11:59 p.m.

بندش

1:00 a.m. - 11:59 p.m.

UK100

1:00 a.m. - 2:50 p.m

بندش

بندش

1:00 a.m. - 

2.50 p.m.

بندش

1:00 a.m. - 11:59 p.m.

SPX500

1:00 a.m. - 8:15 p.m

بندش

بندش

1:00 a.m. - 

11:59 p.m.

بندش

1:00 a.m. - 11:59 p.m.

NAS100

1:00 a.m. - 8:15 p.m

بندش

بندش

1:00 a.m.  - 11:59 p.m.

بندش

1:00 a.m. - 11:59 p.m.

US30

1:00 a.m. - 8:15 p.m

بندش

بندش

1:00 a.m. - 

11:59 p.m.

بندش

1:00 a.m. - 11:59 p.m.

 

کسٹمر سپورٹ عمل کاری کے اوقات

تاریخ

بروز بدھ، 25 دسمبر 2019

بروز جمعرات، 26 دسمبر 2019

بروز منگل، 31 دسمبر 2019

بروز بدھ، 1 جنوری 2020

بروز جمعرات، 2 جنوری 2020

عمل کاری کے اوقات

بندش

صبح 1:00 بجے EET (سرور وقت) سے کھلا

صبح 10:00 بجے EET (سرور وقت) تک کھلا

بندش

صبح 1:00 بجے EET (سرور وقت) سے کھلا

 

مالیاتی شعبہ کے عمل کاری کے اوقات

تاریخ

بروز بدھ، 25 دسمبر 2019

بروز جمعرات، 26 دسمبر 2019

بروز منگل، 31 دسمبر 2019

بروز بدھ، 1 جنوری 2020

بروز جمعرات، 2 جنوری 2020

عمل کاری کے اوقات

بندش

6:00 a.m. - 10p.m 
EET (سرور وقت)

8:00 p.m. EET (سرور وقت) تک کھلا

بندش

6:00 a.m. - 10p.m 
EET (سرور وقت)

 

برائے مہربانی، اس حقیقت کو مدنظر رکھیں کہ ٹریڈنگ گھنٹوں کی بندش پر کسی بھی کھلے ٹریڈز کو اگلے دن میں منتقل کر دیا جائے گا۔

ہم اس سبب کسی بھی زحمت کے لئے معذرت خواہ ہیں۔ اگر آپ کے کوئی سوالات ہوں تو براہ مہربانی ہماری کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔ اگر کوئی ناکامی واقع ہوتی ہے، تو براہ کرم فوری طور پر [email protected] پر اطلاع دیں 

تعطیلات سے لطف اندوز ہوں!

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

امریکی یوم تشکر: ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ آنے والے امریکی یوم تشکر کی وجہ سے متعدد ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ شیڈول میں ردوبدل کیا جائے گا۔ تبدیلیاں 28 سے 29 نومبر 2019 تک موثرالعمل ہوں گی۔ براہ مہربانی، اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت رج ذیل شیڈول کو مدنظر رکھیں۔
مزید پڑھیں Previous

OctaFX میں نئی کامیابیوں کا سال

2020 کے ساتھ اس سال کے اختتام کے موقع پر، ہم 2019 کو ایک زبردست سال بنانے کیلئے اپنی ٹیم اور پرجوش صارف کی بنیاد کو تسلیم کرنے کے لئے وقت نکالنا چاہتے ہیں! آئیے گذشتہ سال کے یادگار ترین OctaFX لمحات میں سے کچھ پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
مزید پڑھیں Next