کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

اسٹاک ڈیریویٹیوز کے لیے ڈیویڈنڈ کا اعلان

جب کوئی کمپنی اپنے شیئر ہولڈرز کو ڈیویڈنڈز ادا کرتی ہے تو، اس کی قدر میں ڈیویڈنڈ کی رقم کے مطابق کمی واقع ہوتی ہے۔ ڈیویڈنڈ کی ادائیگی ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ کو مارکیٹ کھلنے پر شیئر کی قیمت میں کمی کا باعث بنتی ہے، جو کہ وہ دن ہوتا ہے جب کمپنی کا اسٹاک ڈیویڈنڈ کی قدر کے بغیر ٹریڈنگ شروع کرتا ہے۔

اگر آپ کسی ایسی کمپنی کے اسٹاک ڈیریویٹو ہولڈ کر کے رکھیں، جو ڈیویڈنڈ ادا کرتی ہے تو ہم ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ پر بائے آرڈرز کے لیے آپ کے اکاؤنٹ میں ڈیویڈنڈ کی رقم کریڈٹ کر دیں گے یا سیل آرڈرز کے لیے آپ کے اکاؤنٹ سے یہ رقم ڈیبٹ کر لی جائے گی۔

درج ذیل انسٹرومنٹس کے لیے ڈیویڈنڈ کے ردّوبدل کو اپلائی کیا جائے گا:

انسٹرومنٹ

رقم فی شیئر

ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ

BLK.NYSE

5.1 USD

5 مارچ 2024

MRK.NYSE

0.77 USD

13 مارچ 2024

KEE.TSE

150 JPY

15 مارچ 2024

TTE.EPA

0.74 EUR

19 مارچ 2024

DAII.TSE

30 JPY

27 مارچ 2024

TMH.TSE

60.5 JPY

27 مارچ 2024

TKY.TSE

192 JPY

27 مارچ 2024

DKI.TSE

120 JPY

27 مارچ 2024

OL.TSE

6 JPY

27 مارچ 2024

MUR.TSE

25 JPY

27 مارچ 2024

NID.TSE

40 JPY

27 مارچ 2024

TM.TSE

60 JPY

27 مارچ 2024

VOLVA.SOMX

10.5 SEK

27 مارچ 2024

VOLVA.SOMX

7.5 SEK

27 مارچ 2024

تجارتی شرائط کی تازہ کاری ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

بہترین تعلیمی بروکر 2023

ہمیں Forexing.com کی جانب سے ایک ایوارڈ ملا ہے جس میں ہماری طرف سے معیاری تعلیم کی مفت فراہمی کا اعتراف کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں Previous

دیہی ہندوستانی اسکولوں کو پانی صاف کرنے کے پلانٹ فراہم کرنا

We collaborated with Community Action for Rural Development (CARD) to provide clean and safe drinking water to 451 children from two schools in Karankadu, Tamil Nadu.
مزید پڑھیں Next