ڈے لائٹ سیونگ کے وقت کے اختتام کی وجہ سے OctaFX ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلیاں
ٹیم آپ کو یہ بتانا چاہتی ہے کہ اتوار 28 اکتوبر سے، یورپ میں ڈے لائٹ سیونگ کے وقت کا اختتام ہو جائے گا۔ براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ فاریکس مارکیٹ اور ہمارے سرورز کو EEST سے EET پر تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ہمارے سرور کے وقت کو بروز اتوار 28 اکتوبر سے EET (مشرقی یورپی ٹائم) میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ براہ کرم اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کے دوران اس بات کو مدنظر رکھیں۔
اس کے علاوہ، براہ کرم نوٹ فرمائیں، کہ بروز جمعہ 2 نومبر کو، تمام دستیاب انسٹرومنٹس پر ٹریڈنگ کو 23:00 EET (سرور ٹائم) پر بند کر دیا جائے گا، اس حقیقت کی وجہ سے کہ ایک ہفتے بعد امریکہ معیاری وقت پر تبدیلی کر لے گا۔
آپ کی سہولت کے لئے ٹائم ٹیبل یہاں ہے (29 اکتوبر - 2 نومبر):
انسٹرومنٹ |
کھلاؤ (EET، سرور وقت) |
بندش (EET، سرور وقت) |
XAU/USD |
00:00 |
23:00 |
XAG/USD |
00:00 |
23:00 |
XPT/USD |
00:00 |
23:00 |
XPD/USD |
00:00 |
23:00 |
XBR/USD |
02:00 |
23:00 |
XTI/USD |
00:00 |
23:00 |
اس کے سبب کسی بھی زحمت کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں۔ اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔
OctaFX کو اپنے ترجیحی بروکر کے طور پر منتخب کرنے کیلئے آپ کا شکریہ!