Back
Dec 14, 2022
موسٹ ریلائے ایبل بروکر ساؤتھ افریقہ 2022
گلوبل بزنس ریویو میگزین متحدہ عرب امارات میں قائم ایک آزاد میڈیا ہے جو فِن ٹیک، بنکنگ، اور ایمرجنگ فائننشل سروسز کی خبریں کور کرتا ہے۔ ان کے ماہرین سالانہ جائزہ لیتے ہیں اور بین الاقوامی مارکیٹ میں اہم پلیئرز کو اعزاز سے نوازتے ہیں۔ اس سال، انھوں نے ہمیں موسٹ ریلائے ایبل بروکر ساؤتھ افریقہ 2022 کے لیے نامزد کیا ہے۔
یہ کامیابی ہمارے اس عزم کی عکاس ہے کہ جو ہم نے اپنے ٹریڈرز کو اور ان کے فنڈز کو SSL سیکیورٹی، تصدیق، علیحدہ اکاؤنٹس اور مزید بہت کچھ کے ذریعے تحفظ دینے کے سلسلے میں کام کر رکھا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ ہماری شفّافیت کی پالیسی بھی حتمی انتخاب میں انتہائی اہمیت کی حامل رہی۔
ہم GBRZ کے سراہنے پر ان کے شکرگزار ہیں اور مستقبل میں اس اعزاز کو برقرار رکھنے کے لیے پُر امید ہیں۔