کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

نئے کرنسی پیئرز اور ایک نئی کموڈیٹی سے ملیں

ہم نے نئی کرنسی کے جوڑے — USDZAR (امریکی ڈالر/جنوبی افریقہ رینڈ)، EURZAR (یورو/جنوبی افریقی رینڈ)، GBPZAR (برطانوی پاؤنڈ/جنوبی افریقی رینڈ)، ZARJPY (جنوبی افریقی رینڈ/جاپانی ین) کے ساتھ ساتھ ایک نئی کموڈیٹی، XNGUSD (قدرتی گیس/امریکی ڈالر) متعارف کروائی ہے۔

چونکہ جنوبی افریقی رینڈ افریقی براعظم اور دنیا میں ایک بہت بڑا اور اہم کھلاڑی ہے، ZAR کچھ سب سے زیادہ قابلِ تجارت اثاثوں میں سے ایک ہے۔ جبکہ قدرتی گیس بہت زیادہ وولیٹیلیٹی اور متعدد مارکیٹ عوامل کی وجہ سے بہت سارے ٹریڈنگ کے مواقع لاتا ہے۔

نئی علامتیں میٹا ٹریڈر 4 اور میٹا ٹریڈر 5 پر دستیاب ہیں۔

ان جوڑوں کے لئے زیادہ سے زیادہ لیورج یہ ہے:

1:500 USDZAR، EURZAR، اور GBPZAR کیلئے

1:100  ZARJPY اور XNGUSD کے لئے۔

براہ کرم نوٹ کریں کہ ZARJPY اور XNGUSD کے لئے 1:100 لیورج استعمال کرنے کے لئے، آپ کو اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں 1:500 کا لیورج مقرر کرنے کی ضرورت ہے۔

معاشی خبروں پر نگاہ رکھیں تاکہ ان نئی علامتوں کے امید افزا مواقع تلاش کریں۔ آپ کی ٹریڈنگ خوشگوار ہو! 

 

بہتری

ہم نے 2021 کے لئے ‘بہترین فاریکس بروکر ایشیاء’ ایوارڈ حاصل کیا ہے

2021 کے لئے ایشیاء میں بہترین فاریکس بروکر ہونے کا اعزاز حال ہی میں ہمیں مشہور انڈسٹری پلیٹ فارم گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس ریویو (GBAF) کے ذریعہ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں Previous

نئی علامتوں کیلئے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی

متعدد انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ شیڈول کو 16 اپریل 2021 سے تبدیل کردیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں Next