OctaFX، MT4 مائیکرو اور MT5 پرو اکاؤنٹس پر تمام کمیشن اور فیسیں منسوخ کر رہا ہے۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے ٹریڈرز کے لئے خوشخبری۔ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم میٹاٹریڈر 4/5پر سویپ، سویپ فری کمیشن، ٹرپلڈ سویپس اور 3-دن کی فیس منسوخ کر رہے ہیں!
اب آپ پر ذیل کے لئے کوئی ٹریڈنگ چارجز عائد نہیں کیے جائیں گے:
رات بھر کی ٹریڈنگ (اوور نائٹ ٹریڈز)۔ عام طور پر سویپ فیس اس وقت عائد کی جاتی ہے جب آپ اپنی پوزیشن کو ایک دن سے دوسرے دن میں رول کرتے ہیں۔ یہ فیس منسوخ کر دی گئی ہے۔ بدھ سے جمعرات تک ٹرپلڈ سویپ فیس بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔
طویل المدت ٹریڈز(لانگ ٹرم ٹریڈز)۔ طویل المدت ٹریڈز کے لئے سویپس زیادہ ہوتے ہیں، اب طویل المدت اور مختصر مدت کے ٹریڈز کے لئے آپ پرکوئی سویپس عائد نہیں کیے جائیں گے۔
MT5پرو اکاؤنٹ پر ٹریڈز۔ ہم ان پوزیشنز کے لئے 3دن کی فیس لاگو کیا کرتے تھے، جو 3دن سے زائد دورانیے کے لئے کھلی (اوپن) رہتی تھیں۔ اس کا اطلاق اب نہیں ہو گا۔
اگر آپ کے کوئی سوالات ہوں یا آپ کو معاونت درکار ہو، تو براہ کرم بلاجھجک ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کیجیے۔
OctaFXکو اپنے پسندیدہ فاریکس بروکر کے طور پر منتخب کرنے کیلئے آپ کا شکریہ!