Back
Jan 18, 2023
ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلی: آسٹریلیا ڈے
AUS200 کے اوقاتِ کار 25 اور 26 جنوری 2023 کو آسٹریلیا ڈے کی وجہ سے تبدیل ہوں گے۔ برائے مہربانی اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے (EET، سروَر ٹائم کے مطابق) درج ذیل شیڈول کو مدِّ نظر رکھیں:
انسٹرومنٹ |
بدھ، 25 جنوری |
جمعرات، 26 جنوری |
||
کھلنے کا وقت |
بند ہونے کا وقت |
کھلنے کا وقت |
بند ہونے کا وقت |
|
AUS200 |
رات 1:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
صبح 08:15 بجے |
رات 11:59 بجے |
برائے مہربانی نوٹ کریں کہ بدھ، 25 جنوری کو صبح 7:15 بجے سے صبح 8:15 بجے تک ٹریڈنگ سیشن میں بریک ہو گی۔