کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ہم آپ کو OctaTrader سے متعارف کروا رہے ہیں

ٹریڈنگ کو مزید باسہولت بنانے کا آئیڈیا محض شروعات تھی۔ صرف ٹریڈرز ہی ہمیں اپنی ترجیحات کے حوالے سے بہتر طور پر آگاہ کر سکتے تھے۔ دو سال سے زائد عرصے کی ریسرچ اور ڈیولپمنٹ میں ہم نے دنیا بھر کے ٹریڈرز کا انٹرویو کیا جس میں پلیٹ فارم کے استعمال کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ اسی معلومات کی روشنی میں ہم نے ہمارا اپنا OctaTrader پلیٹ فارم تخلیق کیا ہے جو اسمارٹ اور اچھی طرح کنٹرولڈ انویسٹمنٹس کے ذریعے ممکنہ منافع کمانے میں آپ کی معاونت کرتا ہے۔

OctaTrader کا مقصد آپ کو مارکیٹ کا وضح نقشہ پیش کرنا، ممکنہ رِسک کم کرنے میں آپ کی مدد کرنا اور فیصلہ سازی کے عمل کو آسان بنانا ہے۔ علاوہ ازیں، ہمارا پلیٹ فارم دیگر ایپس اور ویب سروسز کے ساتھ اچھی طرح مربوط ہے۔ 

22 دسمبر سے OctaTrader ہمارے کسی بھی 50٪ ٹریڈرز کے لیے دستیاب ہو جائے گا۔ تازہ ترین اَپ ڈیٹس لاگو کرنے کے لیے ہمیں ابھی بھی تھوڑا وقت درکار ہے — اس میں مزید دو ہفتے لگیں گے۔ 10 جنوری سے آپ سب کو OctaTrader اکاؤنٹ بنانے اور پلیٹ فارم کے فوائد دیکھنے کا موقع میسّر ہو گا۔

 

 

بہتری

ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلیاں: موسم سرما کی تعطیلات 2022

23 دسمبر 2022 اور 6 جنوری 2023 کے درمیان متعدد انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ اوقات تبدیل ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیں Previous

اسٹاک ڈیریویٹیوز کے لیے ڈیویڈنڈ کا اعلان

اس جنوری میں، ہم کچھ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس پر ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کریں گے۔
مزید پڑھیں Next