کم اسپریڈز کے ساتھ انڈائسز ٹریڈ کریں

Octa کی طرف سے آفر کردہ سازگار ٹریڈنگ شرائط کے ساتھ معروف ترین عالمی انڈیسز پر ٹریڈنگ کانٹریکٹس تک رسائی حاصل کریں۔

Octa کے ساتھ انڈیسز کی ٹریڈنگ کیوں کریں

  • عالمی اسٹاکس انڈائسز تک رسائی پائیں

    انفرادی کمپنیوں کی بجائے پوری نیشنل اسٹاک مارکیٹس کور کرنے کے لیے میجر انڈائسز پر CFDs ٹریڈ کریں۔

  • لانگ یا شارٹ ٹریڈ کریں

    کسی بھی پرائس موومنٹ سے فائدہ اُٹھائیں: آپ مارکیٹ کے چڑھتے اور اترتے دونوں ٹرینڈز سے منافع کما سکتے ہیں۔

  • لیورج سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں

    زیادہ بڑے والیمز کی ٹریڈ کرنے کے لیے 1:400 تک کی لیورج استعمال کریں: محض چھوٹے سے ڈیپازٹ کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • کم اور مستحکم اسپریڈز

    کم اسپریڈز کے ساتھ اپنی لاگت کو کم کریں جو کہ تب بھی مستحکم رہتے ہیں جب انڈیکس انتہائی عدم استحکام کا شکار ہو۔

  • کوئی سویپ نہیں اور کوئی کمیشن نہیں

    کوئی ٹریڈنگ فیس، کوئی پوشیدہ کمیشن، اور نان-آربیٹراژ کے لیے کوئی سویپ چارجز نہیں۔

  • اسٹیٹس پروگرام

    پہلے سے ٹائٹ اسپریڈز، تیز تر ٹرانسفر، ذاتی رہنمائی اور دیگر بہت سی مراعات اَن لاک کریں۔

  • 50٪ ڈپازٹ بونس

    ہر ڈپازٹ پر 50٪ بونس حاصل کریں اور لاٹس کی ایک مخصوص تعداد کی ٹریڈنگ کرنے کے بعد اسے ودڈرا کروائیں۔

  • ماہر مشیر اور ٹریڈنگ آئیڈیاز

    آٹو میٹک ٹریڈنگ سسٹمز سے مدد حاصل کریں اور ٹریڈنگ سگنلز حاصل کرنے کے لیے مارکیٹ کی آگاہی حاصل کریں۔

 انڈیسز کے لیے Octa لائیو کوٹس اور اسپریڈز

OctaTrader
علامت بولی پوچھیں سپریڈ (پپس)
AUS200 8,907 8,920 13.4
UK100 10,544 10,549 4.8
FRA40 8,154 8,167 12.7
EUSTX50 5,862 5,866 3.9
US30 47,566 47,573 7.1
NAS100 24,928 24,930 2.8
US30.Daily 47,567 47,572 5.6
NAS100.Daily 24,928 24,930 2.4
SPX500.Daily 6,772 6,773 1.4
SPX500 6,772 6,773 1.4
JPN225 56,430 56,473 4.3
GER40 - - -
ESP35 - - -

انڈیکس ٹریڈنگ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے

مارکیٹ انڈیکس وہ اسکور ہوتا ہے جو اثاثوں کے گروپ کی کارکردگی ماپتا ہے۔ میجر اسٹاک انڈیسز کسی اسٹاک ایکسچینج کے انتہائی اہم اسٹاکس کے ایک گروپ کو ٹریک کرتا ہے۔ مثال کے طور پر، NASDAQ 100، جو صفِّ اوّل کے امریکی انڈیسز میں سے ایک ہے، Nasdaq اسٹاک ایکسچینج پر ٹریڈ ہونے والے 100 اسٹاکس پر مشتمل ہے۔

آپ انڈیسز میں براہ راست سرمایہ کاری تو نہیں کر سکتے، لیکن Octa کے ساتھ آپ ان پر کانٹریکٹس کی ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کو کوئی حقیقی اسٹاک بائے یا سیل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے بجائے، آپ یہ اندازہ لگا کر اور پھر متعلقہ لانگ (بائے) یا شارٹ (سیل) پوزیشن کھول کر منافع کما سکتے ہیں کہ انڈیکس کس طرح تبدیل ہونے والا ہے۔

انڈائسز پر کانٹریکٹس ٹریڈ کرنا آپ کو لیوریج استعمال کرنے، یا بہت بڑی پوزیشنیں کھولنے کے لیے فنڈز ادھار لینے کے قابل بناتے ہیں۔ اس طرح، لیوریج ممکنہ منافع اور حتمی نقصان دونوں کو بڑھا سکتی ہے۔ اشاریے نسبتاً آسان ہوتے ہیں: ان کے ساتھ، آپ اسٹاک مارکیٹ کی عمومی سمت ٹریڈ کرتے ہیں، اور اس کے لیے بہت سی حکمت عملیاں ہیں۔

انڈائسز کی ٹریڈنگ کیسے کریں: ٹریڈنگ کی بہترین حکمتِ عملی

میجر انڈیسز پوری قومی معیشتوں کی نمائندگی کرتے ہیں، اس لئے آپ مختلف سیاسی اور مالی خبروں کا تجزیہ کر کے ٹریڈنگ کے مواقع تلاش کر سکتے ہیں۔ جس انڈیکس میں آپ ٹریڈ کر رہے ہیں، اس میں شامل بڑی کمپنیوں کے کارپوریٹ اعلانات پر بھی نظر رکھیں یا متعلقہ واقعات جاننے کے لئے اقتصادی کیلنڈر چیک کریں۔

آپ تکنیکی انڈیکیٹرز کا استعمال کرتے ہوئے بھی انڈائسز کی ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ نوآموز ٹریڈرز کے لیے بہترین ٹریڈنگ حکمتِ عملی ٹرینڈ ٹریڈنگ ہے: مارکیٹ کی سمت کا تعیّن کرنے کے لیے ٹرینڈ انڈیکیٹرز کا استعمال کریں اور متعلقہ پوزیشن اوپن کریں۔ ہماری انڈیکس ٹریڈنگ گائیڈ میں میجر انڈائسز کے بارے میں مزید پڑھیں۔

لائیو ٹریڈنگ آئیڈیاز کے لیے Space سیکشن میں جائیں

Space ایک منفرد لائیو فیڈ ہے جوOctaTrader ٹریڈنگ پلیٹ فارم میں ہی آپ کے لیے تازہ ترین ٹریڈنگ آئیڈیاز فراہم کرنے کے لیے Octa کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ Octa ماہرین کی طرف سے مختلف مارکیٹس کے موجودہ ٹرینڈز کے بارے میں جانیں اور وقت اور توانائی بچانے کے لیے اسی اسکرین پر آرڈرز اوپن کریں۔

 انڈیسز کی ٹریڈنگ کے لیے Octa ٹریڈنگ پلیٹ فارمز

ہر ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا قابلِ ٹریڈ انڈیسز کا اپنا سیٹ اور فیچرز ہوتے ہیں جو آپ کے تجربے کا تعیّن کرتے ہیں۔ اگر آپ تذبذب کا شکار ہوں کہ کس کا انتخاب کرنا ہے تو OctaTrader پر فری ڈیمو اکاؤنٹ کے ساتھ رِسک فری ٹریڈنگ آزمائیں۔

  • OctaTrader

    دستیاب انڈیسز:

    10

    NAS100، US30، JPN225، اور مزید

    اسپریڈ از:

    1.8 پپس

    فلوٹنگ اسپریڈ، مارک اَپ

    ٹریڈنگ کمیشن:

    $0

    کوئی ڈپازٹ یا ودڈرال فیس نہیں

    کم سے کم ڈپازٹ:

    $25

    تجویز کردہ: 100$

    زیادہ سے زیادہ لیورج:

    1:400

    زیادہ سے زیادہ آرڈر سائز: 0.01 لاٹ

انڈیسز کے ٹریڈنگ اوقاتِ کار: ٹریڈنگ کب کی جائے

انڈیسز کی ٹریڈنگ 24/7 نہیں کی جاتی۔ ہر انڈیکس کے اپنے ٹریڈنگ اوقاتِ کار ہوتے ہیں جو عالمی مالیاتی مارکیٹوں کے اوقاتِ کار کے متوازی چلتے ہیں۔ یہ دیکھنے کے لیے شیڈول چیک کریں کہ آپ کسی انڈیسز کی ٹریڈنگ کب کر سکتے ہیں۔

  • UTC
  • EEST
    • انسٹرومنٹ

      NAS100 / SPX500 / US30

    • پیر تا جمعہ

      رات 09:00 بجے سے رات 07:15 بجے تک
      (15 منٹ کا وقفہ)
      رات 07:30 بجے سے رات 08:00 بجے تک
      (1 گھنٹے کا وقفہ)

    • ہفتہ / اتوار

      کوئی ٹریڈنگ نہیں

    • انسٹرومنٹ

      AUS200

    • پیر تا جمعہ

      رات 10:00 بجے سے رات 09:00 بجے تک
      (1 گھنٹے کا وقفہ)

    • ہفتہ / اتوار

      کوئی ٹریڈنگ نہیں

    • انسٹرومنٹ

      FRA40 / EUSTX50 / JPN225 / UK100

    • پیر تا جمعہ

      رات 10:00 بجے سے رات 09:00 بجے تک
      (1 گھنٹے کا وقفہ)

    • ہفتہ / اتوار

      کوئی ٹریڈنگ نہیں

    • انسٹرومنٹ

      GER40

      ESP35

    • پیر تا جمعہ

      صبح 05:00 بجے سے شام 07:00 بجے تک
      (10 گھنٹے کا وقفہ)

      صبح 06:00 بجے سے دوپہر 02:30 بجے تک
      (15.5 گھنٹے کا وقفہ)

    • ہفتہ / اتوار

      کوئی ٹریڈنگ نہیں

    • انسٹرومنٹ

      NAS100 / SPX500 / US30

    • پیر تا جمعہ

      01:00 بجے صبح – 11:15 بجے رات
      (15-منٹ کا وقفہ)
      11:30 بجے رات – 12:00 بجے صبح
      (1-گھنٹے کا وقفہ)

    • ہفتہ / اتوار

      کوئی ٹریڈنگ نہیں

    • انسٹرومنٹ

      AUS200

    • پیر تا جمعہ

      رات 02:00 بجے سے صبح 08:15 بجے تک
      (1 گھنٹے کا وقفہ)
      صبح 09:15 بجے سے رات 12:00 بجے تک
      (2 گھنٹے کا وقفہ)

    • ہفتہ / اتوار

      کوئی ٹریڈنگ نہیں

    • انسٹرومنٹ

      FRA40 / EUSTX50 / JPN225 / UK100

    • پیر تا جمعہ

      01:00 بجے صبح – 12:00 بجے صبح
      (1 گھنٹے کا وقفہ)

    • ہفتہ / اتوار

      کوئی ٹریڈنگ نہیں

    • انسٹرومنٹ

      GER40

      ESP35

    • پیر تا جمعہ

      09:00 بجے صبح – 11:00 بجے رات
      (10 گھنٹے کا وقفہ)

      10:00 بجے صبح – 06:30 بجے شام
      (15.5 گھنٹے کا وقفہ)

    • ہفتہ / اتوار

      کوئی ٹریڈنگ نہیں

FAQ

ٹریڈنگ میں انڈیسز کیا ہوتے ہیں؟

انڈیسز، اثاثوں کے گروپ، زیادہ تر اسٹاکس، کی کارکردگی ماپتے ہیں۔ مییجر انڈیسز جیسا کہ US30 پوری نیشنل اکانومی میں موجود انتہائی اہم کمپنیوں کے اسٹاکس پر مشتمل ہوتا ہے۔ یوں انڈیکس اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ مجموعی طور پر معیشت کی کارکردگی کتنی بہتر ہے۔

انڈیکس ٹریڈنگ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے؟

ایسا کوئی طریقہ نہیں ہے جس سے آپ براہ راست انڈیسز کی ٹریڈ کر سکیں، لیکن Octa کے ساتھ آپ انڈیسز پر کانٹریکٹس ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ اس طرح، آپ محض صحیح اندازہ لگا کر منافع کما سکتے ہیں کہ انڈیکس کس طرح تبدیل ہونے والا ہے۔ نیز، اس قسم کی ٹریڈنگ انڈیکس ٹریڈر کو لیوریج استعمال کرنے کے قابل بناتی ہے، جس سے ممکنہ منافعے میں اضافہ ہوتا ہے۔

انڈائسز کی منافع بخش ٹریڈنگ کیسے کریں؟

انڈیسز کی ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے Octa کے ساتھ ریئل ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں اور ڈپازٹ کروائیں۔ پھر، اس بات کی پشگوئی کے لیے خبروں اور مارکیٹ کی معلومات کے دیگر ذرائع استعمال کریں کہ مارکیٹ کس سمت جائے گی اور آرڈر اوپن کریں۔ اگر آپ تذبذب کا شکار ہیں کہ کہاں سے شروعات کی جائے تو ٹریڈنگ کے بارے میں مزید پڑھنے کی کوشش کریں یا لائیو ٹریڈنگ آئیڈیاز کے لیے Space براؤز کریں۔