ہم مارکیٹ میں سب سے زیادہ ٹریڈ کی جانے والی سمبلز فراہم کرتے ہیں۔ ہمارے تمام اقسام کے اکاؤنٹس پر تمام میجرز اور سب سے زیادہ اُتار چڑھاؤ والے کراس پیئرز دستیاب ہیں۔ آپ کموڈیٹیز، اسٹاکس، انڈیسز، اور کرپٹو کرنسیز کی ٹریڈنگ بھی — منفرد شرائط کے تحت کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کو فوری طور پر بالکل دُرست کوٹس اور ٹائٹ اسپریڈز فراہم کرنے اور آپ کے آرڈرز پر فوری عملدرآمد کی غرض سے جدید ترین ہارڈویئر کا استعمال کرتے ہیں۔
اسپریڈز اور شرائط
- کم سے کم اسپریڈ
- 1.4
- اوسط سپریڈ
- 2
- کانٹریکٹ سائز
- 100 000 USD
- پِپ پرائس (امریکی ڈالر/لاٹ)
- 7.17
- سواپ
- کوئی سواپس نہیں
مقبول ترین اثاثے
متعلقہ خبریں
-
42 minutes agoCanadian Dollar jumps after North American jobs double surprise
-
1 hour agoCanadian Dollar: Labour strength and BoC stance – TD Securities
-
2 hours agoCanada's Unemployment Rate drops to 6.4% in July
-
4 hours agoCanadian Dollar lacks direction ahead of twin US, Canadian employment releases