• مارجن کی معاونت
    ایک بڑے والیم کی پوزیشنز کھولیں
  • نکلوائے جانے کے قابل
    بونس مکمل ہونے پر اپنے بونس کی رقوم نکلوا لیں
  • خود کار ادائیگی
    مطلوبہ والیوم ٹریڈ کرنے کے بعد اپنا بونس فوراً حاصل کریں
2

2. اپنے اکاؤنٹ میں رقم جمع کریں

اپنا ویلکم بونس کلیم کرنے کے لیے، کم از کم $50 اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں اپنی پسند کی ادائیگی کے آپشن کا استعمال کرتے ہوئے شامل کریں۔ تمام بعد کے ڈیپازٹس کے لیے بھی یکساں بونس حاصل کریں۔

3. ہمارے بونس کے ساتھ اپنا ڈیپازٹ نصف تک بڑھائیں

وہ رقم جو آپ نے ڈیپازٹ کرائی ہے پر اپنے مفت %50 بونس کو فعال کریں۔
3
4

4. بونس مکمل ہونے پر اپنے بونس کی رقوم نکلوا لیں

اعلی درجات والے صارفین کے لیے مراعات یافتہ شرائط
ٹریڈنگ کرتے رہیں اور آپ بونس کی رقم واپس نکلوانے کے قابل ہوں گے۔ آپ کو اپنے بونس کو نکلوانے کے لئے مندرجہ ذیل تعداد میں لاٹس کو ٹریڈ کرنے کی ضرورت ہو گی۔
معیاری لاٹ نمبر
بونس رقم USD میں
2
آپ کی ڈیپازٹ کردہ رقم $400
50% بونس ہم مہیا کرتے ہیں $200
اپنے بونس کو آدھے میں تقسیم کریں $200/2
ٹریڈ کرنے کیلئے لاٹس کی تعداد 100 لاٹس

مزید ٹریڈ کریں اور ہمارے بونس کے ساتھ زیادہ منافع حاصل کریں

  • بونس کے بغیر

  • 50% بونس استعمال کرتے ہوئے مزید فائدہ حاصل کریں 50% بونس

  • خریدیں 1 لاٹ EURUSD
    بندش 1.30100
    کھلاؤ 1.30000
    منافع =
    10 پپس
    منافع
    $100
    ڈیپازٹ کردہ $300
    مفت مارجن $300
    ضروری مارجن $260
    والیم 1 لاٹ
    پپ قیمت $10
  • خریدیں 1.5 لاٹ EURUSD
    بندش 1.30100
    کھلاؤ 1.30000
    منافع =
    10 پپس
    منافع
    $150
    ڈیپازٹ کردہ $300 + بطور بونس 150$ اضافہ کیا
    مفت مارجن $450
    ضروری مارجن $390
    والیم 1,5 لاٹ
    پپ قیمت $15

Manage your bonuses wisely

  • معلوم کریں کہ بونس کیلئے کب درخواست کریں: آپ کسی بھی وقت اپنے ڈیپازٹ کے لئے اسے فعال کر سکتے ہیں۔

  • بونس کی رقم کے بارے میں فیصلہ کریں جس کیلئے آپ درخواست دینا چاہتے ہیں۔

  • اگر آپ بونس کو منسوخ کر دیتے ہیں، تو ذہن میں رکھیں کہ اسے مکمل طور پر آپ کے مفت مارجن سے کاٹا جائے گا۔

  • جب آپ کے بونس کی پیش رفت %100 تک پہنچ جاتی ہے تو آپ اس رقم کو دیگر اکاؤنٹس کے لئے استعمال کر سکتے ہیں اور سرمایہ کاری پر جا سکتے ہیں۔

آپ ایک ڈیپازٹ بونس کے ساتھ کیا کر سکتے ہیں

  • ہر روز

    1. ہر ڈیپازٹ کے لیے 50% بونس کلیم کریں، نہ کہ صرف پہلے والے کے لیے۔
    2. 1:500 تک کی لیورج کے ساتھ اپنے بونس کی ٹریڈ کریں۔
    3. اوپن پوزیشنز آپ کے ڈیپازٹ سے 750 گنا بڑی ہیں۔
  • خصوصی مواقع پر

    1. بعض ایونٹس کے دوران 100% ڈیپازٹ بونس کلیم کریں۔
    2. 1:1000 تک کے لیورج کے ساتھ اپنے بونس کی ٹریڈ کریں۔
    3. اوپن پوزیشنز آپ کے ڈیپازٹ سے 2000 گنا بڑی ہیں۔

تشہیر کے قوانین

  • 1. محدود مدّت کے ایونٹس 100٪ ڈپازٹ بونس تک کی زیادہ بونس کی رقم تجویز کرسکتے ہیں۔


    2. بونس کو اندرونی ٹرانسفر ڈپازٹس میں اور مقابلوں/پروموشنز وغیرہ سے ڈپازٹس میں شامل نہیں کیا جا سکتا ہے ماسوائے جب تک کچھ اور بیان نہ کیا جائے۔


    3. کوئی کلائنٹ صرف اُس وقت نیا بونس کلیم کر سکتا ہے جب متعلقہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں اس بونس کی رقم اور دیگر تمام بونسز کی رقم کا مجموعہ کلائنٹ کے اس اکاؤنٹ کے فری مارجن میں موجود فنڈز کی رقم (ماسوائے بونسز) سے کم ہو۔


    4. آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں آپ کا ڈپازٹ کریڈٹ ہونے کے فوری بعد بونس کا دعوٰی کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔


    5. بونس آپ کے اکاؤنٹ میں جمع کر دیا جائے گا اور والیوم کے تقاضے پورے ہونے تک لاک کر دیا جائے گا۔ مطلوبہ والیوم مکمل ہونے کے بعد، بونس آپ کے کریڈٹ سے کاٹ لیا جائے گا اور ساتھ ہی آپ کے بیلنس میں ڈپازٹ کر دیا جائے گا۔ آپریشن روزانہ کی بنیاد پر ہر گھنٹے بعد کیا جائے گا۔


    6. ہر ڈپازٹ کے لئے بونس ایک الگ بونس شمار کیا جاتا ہے۔


    7. ایک بونس نکلوانے کے قابل بننے کے لئے (بونس کی رقم)/2 ( دو میں منقسم کردہ بونس کی رقم) اسٹینڈرڈ لاٹ ٹریڈ کرنے کا تقاضا کیا جاتا ہے۔


    8. والیم کا شمار پہلے بونس سے شروع ہوتا ہے اور لگاتار جاری رہتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ بونس نہیں نکلوا سکتے جب تک آپ پہلے بونس کے لئے مطلوبہ والیم ٹریڈ نہیں کرتے ہیں، اور اسی طرح آگے بھی ہوتا ہے۔ والیم کا شمار بونس کی درخواست کرنے کے لمحے سے شروع ہو جاتا ہے۔ ہر ڈپازٹ کے لئے والیم کو الگ الگ شمار کیا جاتا ہے۔
    مثلاً آپ نے بروز پیر ایک $100 کا ڈپازٹ کرایا اور ٹریڈنگ شروع کر دی۔ بدھ کو آپ نے $50 بونس کا دعوٰی کیا۔ آپ کے بونس کے لئے والیم کا شمار بدھ سے شروع ہوتا ہے، بدھ سے پہلے ٹریڈ کردہ کوئی والیم شامل نہیں کیا جائے گا۔ آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں آپ کا ڈپازٹ کریڈٹ کرنے کے فوری بعد بونس کا دعوٰی کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔


    9. صرف اس صورت میں بونس نکلوایا جا سکتا ہے کہ اگر لاٹس کا شمار کرنے کے لمحے تک بونس اکاؤنٹ میں ابھی بھی موجود تھا۔ اگر ایک کلائنٹ نے مطلوبہ والیم ٹریڈ کیا ہے، لیکن بونس پہلے ہی منسوخ کیا جا چکا ہے، تو اسے شامل یا اس کی تلافی نہیں کی جائے گی۔


    10. اگر آپ کے اکاؤنٹ کی ایکویٹی آپ کے بونس کی رقم سے کم یا اس کے برابر ہوجاتی ہے تو، بونس منسوخ ہوجائے گا۔


    11. اگر رقم نکلوانے/اندرونی ٹرانسفر پر ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کلائنٹ کے ذاتی فنڈز کی رقم بونس(ز) کی رقم سے کم یا برابر ہو جاتی ہے، تو سب سے تازہ ترین سے شروع کر کے بونس(ز) منسوخ کر دیا جائے گا جب تک کہ ایسے اکاؤنٹ میں ذاتی فنڈز کی رقم بونس(ز) کی رقم سے تجاوز نہیں ہو جاتی ہے۔


    12. اگر بونس کا دعوٰی کرنے کے بعد ٹریڈرز کی اپنی رقوم نکلوا لی جاتی ہیں، تو بونس منسوخ کر دیا جائے گا۔
    یعنی اگر آپ اپنے اکاؤنٹ میں $100 ڈپازٹ کرتے ہیں، $50 بونس وصول کرتے ہیں اور پھر $100 نکلوا لیتے ہیں، تو بونس منسوخ کر دیا جائے گا۔ تاہم، اگر آپ منافع کماتے ہیں تو آپ حاصل کردہ منافع کسی بھی وقت نکلوا سکتے ہیں اور یہ آپ کے بونس کو متاثر نہیں کرے گا۔


    13. ایک کلائنٹ کسی بھی وقت ڈپازٹ بونس کو منسوخ کر سکتا ہے۔ ڈپازٹ بونس کے ایک مرتبہ منسوخ ہو جانے پر، اسے دوبارہ بحال نہیں کیا جا سکتا۔


    14. Octa ایک کلائنٹ کی بونس کی درخواست(وں) کو بنا کسی پیشگی اعلامیہ یا اس طرح کے فیصلے کے لئے وجوہ کا اظہار کیے بغیر کسی بھی وقت مسترد کر سکتا ہے۔


    15. Octa بنا کسی پیشگی نوٹس کسی بھی وقت کلائنٹ کا بونس منسوخ کر سکتا ہے۔


    16. کوئی بھی صورتحال جسے ان قواعد میں بیان نہ کیا گیا ہو، کمپنی کے فیصلے کے تابع ہو گی۔


    17. Octa کمپنی نیوز میں اطلاع دے کر اس پروموشن کو تبدیل، اس کی تجدید یا منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔