Octa ریویوز—حقیقی ٹریڈرز کی طرف سے

پڑھیں کہ حقیقی صارفین اور انڈسٹری کے ماہرین بروکر ریویوز میں ہمارے بارے میں آنلائن کیا کہتے ہیں۔

ٹریڈنگ شروع کریں

12+

سال مارکیٹ میں

180+

ممالک میں موجود

40M+

کھولے گئے ٹریڈنگ اکاؤنٹس

فاریکس ٹریڈنگ ماہرین کی طرف سے Octa ریویو

دیکھیں کہ ٹریڈنگ انڈسٹری میں نمایاں ریویو پلیٹ فارمز ہمیں کیسے ریٹ کرتے ہیں۔

4.6

'ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کی وسیع رینج، صارف دوست پلیٹ فارمز اور فوری کسٹمر سپورٹ کے ساتھ، Octa نوآموز اور تجربہ کار دونوں قسم کے ٹریڈرز کے لیے پُرکشش انتخاب فراہم کرتا ہے۔ بروکر کا تھوڑا کم از کم ڈیپازٹ، مسابقتی اسپریڈز اور جامع تربیتی وسائل مختلف قسم کے ٹریڈرز کے لیے رسائی اور کشش میں اضافہ کرتے ہیں۔'

4.5

'Octa ٹریڈرز کے مسابقتی قیمتوں پر، کمیشن کے بغیر قیمتوں کا ماحول فراہم کرتا ہے۔ یہ ان چند ایک بروکرز میں سے ایک ہے جو مسلمان ٹریڈرز کے لیے شریعت کے عین مطابق سروس فراہم کرتا ہے۔

نوآموز ٹریڈرز پُرمغز ریسرچ اور تعلیمی سروسز سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔ فراخدلانہ بونسز اور پروموشنز شاندار ٹریڈنگ سروسز کا اعزازہیں۔'

4.3

'کوئی سویپ فیس نہیں، کوئی غیر فعالیت فیس نہیں اور ڈیپازٹس اور ودڈرالز پر بھی کوئی فیس نہیں۔ مختلف لیول کے تجربے کے حامل ٹریڈرز کی ضروریات پُوری کرنے کے لیے اکاؤنٹ کی تین قسمیں ہیں۔

اسپریڈز مسابقتی ہیں، خاص طور پر فاریکس اور شیئرز میں۔ OCTA نے تعلیمی مواد کے لیے بھی بڑھ چڑھ کر کام کیا ہے جس میں لائیو ویبینارز اور شاندار انداز میں مرتّب کردہ کورسز شامل ہیں۔ کسٹمر سروس انتہائی چاق چوبند ہے۔'

4.0

'Octa میں 50 سے زائد مختلف پیمنٹ آپشنز ہیں جیسے کہ Visa، Neteller، Fasapay اور بٹ کوائن اور اس کے ساتھ ساتھ لوکل بنک ٹرانسفرز کی ورائٹی۔

Octa اپنے ایگزیکیوٹڈ آرڈرز کے 97.5% تک کوئی سلیپیج نہیں شامل کرتا اور اگلے دن تک ہولڈ کرنے/اوورنائٹ کیری کی فیس چارج نہیں کرتا ہے۔

Octa کی مارکیٹ ریسرچ انتہائی منظّم ہے اور مواد میں بہت وسیع ہے۔'

Prev
Next
ٹریڈنگ شروع کریں

Octa ٹریڈنگ ایپ ریویو

Octa ٹریڈنگ ایپ میں ہمارے ساتھ ٹریڈ حتیٰ کہ کافی بہتر ہوتی ہے۔ لاکھوں ٹریڈرز پہلے ہی اس سے لطف اندوز ہو رہے ہیں پس آپ بھی شامل ہوں۔

Google Play

4.6

Apple App Store

4.4

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے
سکین کریں۔

ٹریڈز Octa کا چناؤ کیوں کرتے ہیں

ہمارا مقصد ٹریڈرز کو شاندار شرائط اور اعلیٰ ترین سیکیورٹی کی فراہمی کرتے ہوئے ٹریڈنگ کو ہر فرد کے لیے قابلِ رسائی بنانا ہے۔ جانیں کہ ہماری سروس کے بارے میں ٹریڈرز کو سب سے زیادہ کیا چیز پسند ہے-ان کی فیڈ بیک سے اندازہ ہوتا ہے۔

ٹریڈنگ شروع کریں

ذمّہ دار

اطمینان رکھیں کہ آپ کے فنڈز محفوظ ہیں اور اگر آپ کوئی سوال آسک کرنا چاہیں تو 24/7 پر بلاتردد ایسا کریں

مؤثر قیمت

ہمارے کم تر اسپریڈز کے ساتھ ٹریڈنگ سے زیادہ منافع کمائیں

باسہولت

مختلف لوکل پیمنٹ ذرائع کے ذریعے فوری ودڈرالز اور ڈیپازٹس کا لطف اٹھائیں

شفّاف

کوئی سویپ نہیں، کوئی فیس نہیں اور کوئی کمیشن نہیں

نوآموز دوستانہ

مفت ٹریڈنگ حکمتِ عملیوں اور کاپی ٹریڈنگ فیچرز کا اطلاق کریں

ٹریڈنگ شروع کریں

Octa ایوارڈز

ہم نے اپنی شاندار سروس کے صلے میں جو تازہ رین 70+ ٹریڈنگ انڈسٹری ایوارڈز حاصل کیے ہیں ان کو براؤز کریں۔

نوآموزوں کے لیے بہترین فاریکس بروکر 2024

FX EMPIRE

بہترین موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2024

GLOBAL BRANDS MAG

بہترین کرپٹو بروکر 2024

FX EMPIRE

بہترین فاریکس بروکر 2023

ALLFOREXRATING.COM

بہترین شفاف بروکر 2023

FXDAILYINFO.COM

معتبر ترین بروکر ایشیا 2023

GLOBAL FOREX AWARDS

بہترین تعلیمی بروکر 2023

FOREXING.COM

تمام ایوارڈز دیکھیں ٹریڈنگ شروع کریں